منی لانڈرنگ کرنے والوں کی چیخیں سن رہا ہوں ، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈالر کےلئے آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت نہیں اور نہ آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لیتے ہیں۔منی بجٹ عوام دشمن نہیں ہوگا۔پاکستان کو چیلنجز درپیش ہیں تاہم بحرانی صورت حال نہیں۔ سارے مسائل کی وجہ بد انتظامی ہے۔ جتنا مطمئن آج ہوں پہلے کبھی نہیں تھا ۔وزیراعظم آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ کےخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان سے سالانہ 10 ارب ڈالر کی…

مزید پڑھیں

مزید22 دہشت گردوں کو سزائے موت، آرمی چیف نے توثیق کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گرد حملوں میں ملوث 22دہشت گردوں کی سزائے موت اور 15کو جیل بھیجنے کی توثیق کردی۔جرم ثابت نہ ہونے پر2 کو بری کر دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سنگین نوعیت کی کاررائیوں میں ملوث تھے۔ ان کارروائیوں میں19 فوجی اہلکاروں اور افسران سمیت176افراد شہید اور 217زخمی ہوئے ۔ تمام سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا ۔سزاپانے والوں میں عباس ٹاون کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گرد شامل ہیں جس میں57افراد شہید…

مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرائیور سفاکانہ قاتل عفیف ۔سودی عرب

پاکستانی کارکن کے نامعلوم سفاک قاتل کی تلاش جاری ہے ۔ مقتول پر تیزاب پھینک کر اسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا ۔ سبق نیوز نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ عفیف کمشنری سے 10 کلو میٹر دور ایک گاڑی سے پاکستانی کی نعش برآمد ہوئی جسے انتہائی سفاکی سے قتل کیا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مقتول پر تیزاب پھینک کر اسے بے بس کیا گیا بعد میں تیز دھار آلے سے اس کے…

مزید پڑھیں

گورمے بیکرز تمام پروڈکشن یونٹ بند/ آئس کریم مضر صحت

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان نے اپنی رپورٹ میں گورمے بیکرز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔چیف جسٹس نے پی ایف اے کی رپورٹ پر تمام پروڈکشن یونٹ بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی ،سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے سامنے پیش ہوئے۔انہوں نے گورمے بیکرز کے حوالے سے رپورٹ چیف جسٹس کے سامنے پیش کی ،اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان نے گورمے بیکرز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔ انکا کہنا…

مزید پڑھیں

Best Electrician Jobs in Qatar 2019

Electrician Jobs in Qatar JOB POSITION VIEW JOB CATEGORY POST DATE ACTION Electrician Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Electrician Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Electrical Designer Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Senior Line electrician Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Technician Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW house wintering conduit VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Electrican VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Junior electrician Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Electrical Estimator Qatar VIEW DETAILS Electrician 18-12-2018 APPLY NOW Commercial…

مزید پڑھیں

Engineering / MEP Jobs in dubai 2019

 Engineering / MEP 1 Car PaintersPHK Group  Dubai, United Arab EmiratesFull-time Dec, 18 NEW 2 TechnicianSun Metal  Sharjah, United Arab EmiratesFull-time Dec, 18 NEW 3 MasonsPHK Group  Al Ain, United Arab EmiratesFull-time Dec, 18 NEW 4 Project CoordinatorAhmed Industries  Al Ain, United Arab EmiratesFull-time Dec, 18 NEW 5 HSE OfficerBH.NS Engineering Consultants  Dubai, United Arab EmiratesFull-time Dec, 18 NEW

مزید پڑھیں

قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے”

وزیراعظم نے آئندہ 10 سے 15 دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا، معروف صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، اس دوران انہوں نے پیغام دیا کہ قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور کالم نگار ارشاد بھٹی کی جانب سے کیے جانے والے ایک دعوے نے پاکستان کی سیاست میں بھونچال کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ معروف صحافی اور کالم نگار ارشاد بھٹی…

مزید پڑھیں

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کر دی گئی، محکمہ ایکسائز پنجاب نے روایتی رجسٹریشن بک ختم کرکے اسمارٹ کارڈ متعارف کروا دیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کو اسمارٹ صوبہ بنانے کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب نے روایتی رجسٹریشن بک ختم کرکے اسمارٹ کارڈ متعارف کروا دیے ہیں۔ پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی روایتی رجسٹریشن بک ختم کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

مریم نواز کی سیاست میں واپسی

مریم نواز کی طویل عرصے بعد سیاست میں واپسی، نواز شریف کی ممکنہ سزا کی صورت میں سابقہ دختر اول ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کا حصہ بن کر اسے لیڈ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے 30 دسمبر سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے پیر کے روز سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔…

مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر 150 روپے تک ؟

ڈالر کی قدر 150 روپے تک پہنچنے کی پیشن گوئی، عالمی مانیٹری ادارے فچ سلوشنز نے مالی 2019 تک اختتام تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مزید اور تاریخی اضافے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال سے متعلق عالمی مانیٹری ادارے فچ سلوشنز نے تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے۔ مانیٹری ادارے فچ سلوشنز کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ مالی 2019…

مزید پڑھیں