گوجرانوالہ، فائرنگ سے جنرل کونسلر اور بیٹا قتل ، دوسرا بیٹا زخمی

گوجرانوالہ، فائرنگ سے جنرل کونسلر اور بیٹا قتل ، دوسرا بیٹا زخمی گوجرانوالہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے جنرل کونسلر شوکت علی اپنے بیٹے سمیت قتل ہوگئے، فائرنگ سے مقتول کا دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی شہباز الٰہی کا کہناہے کہ گوجرانوالہ کے علاقے راجکوٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں شوکت علی کا بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ان کا دوسرا بیٹا زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو…

مزید پڑھیں

لاہور میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل کیا ہے؟چیف ٹریفک آفیسر نے حیران کن انکشاف کر دیا

ٹریفک مسائل کا رونا تو ہر کوئی روتا ہے، مگر ان دن بدن بڑھتے مسائل میں ہمارا غلط رویہ بھی بہت حد تک کارفرما ہے۔ جلد بازی کی وجہ سے سگنلز کی پروا نہ کرنا ایک معمول بن چکا ہے، کوئی اس عمل کو غلط سمجھنے کو تیار نہیں۔ موٹر سائیکل سوار ہو یا گاڑی میں سفر کرنے والا شخص اُسے کوئی پروا نہیں کہ کوئی اس کی غلط ڈرائیونگ کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ لاقانونیت کی وجہ سے اگرچہ اس ذہنی پسماندگی پر قابو پانا مشکل ہے مگر…

مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 2رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 2رنز سے شکست دے دی پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ حسن علی نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق سنسنی خیز مقابلے میں شاہینوں نے ایسی پرواز کی کہ کیویز بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی ، پاکستانی باؤلر ز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے خادم رضوی اور تحریک لبیک کو وارننگ دیدی

وزیراعظم عمران خان نے خادم رضوی اور تحریک لبیک کو وارننگ دیدی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج کرنے والوں سے کہتا ہوں کہ ریاست سے نہ ٹکرائیں ،ہم کواس طرف نہ لے جائیں کہ ریاست ایکشن لینے پر مجبور ہوجائے  اور اگر ایسا کیا گیا تو پھر ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے گی ، کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہونے دیں گے اور کوئی ٹریفک نہیں رکنے دیں گے، لوگوں کی املاک اور جان و مال کی…

مزید پڑھیں

تبدیلی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراد یا ،پٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ ، ڈیزل 6روپے 37پیسے ، مٹی کاتیل 3روپے فی لٹر مہنگا

تبدیلی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراد یا ،پٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ ، ڈیزل 6روپے 37پیسے ، مٹی کاتیل 3روپے فی لٹر مہنگا حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراد یا ، پٹرول کی قیمت میں 5روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 37پیسے اضافہ کردیا گیاہے ۔  اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیاہے ،وزارت خزانہ کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں5روپے فی لٹر…

مزید پڑھیں

لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کے دستے روانہ

حکومت نے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں،آپریشن کیلئے پنجاب رجمنٹ ، رینجرز کوروانہ کردیا گیاہے ۔  حکومت کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کو آپریشن کیلئے روانہ کردیا گیاہے ،لاہور میں آپریشن ٹھوکر نیا ز بیگ سے شروع ہوکر پنجاب اسمبلی پر ختم ہوگا ۔ آپریشن کے دوران موبائل فون سروس بند رکھی جائیگی جبکہ میڈیا کوبھی آگے آنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا  اسلام آباد: حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پر ایک اور پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 97 روپے 83 پیسے ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 37 پیسے اضافے کے بعد 112 روپے 94 پیسے فی لیٹرجب کہ مٹی کے…

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی حکومت کوساتھ مل کرکام کرنے کی پیشکش

آصف زرداری کی حکومت کوساتھ مل کرکام کرنے کی پیشکش اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے حکومت کو ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کردی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیارہیں، 5 سال کے دوران ہم حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے، میاں صاحب کے ساتھ بھی کام کرنے کو تیارتھے بالکل اسی طرح اس حکومت کے ساتھ بھی تیارہیں لیکن شرط یہ ہے کہ جوکام کا پیمانہ ہووہ صرف انصاف پرمبنی ہو۔ آصف علی زرداری…

مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے اپنے صوبوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ لاہور میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی قیادت مرکزی دھرنا چیئرنگ کراس پر دیا جارہا ہے جبکہ جماعت اسلامی، جماعت اہلسنت…

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات

وزارت داخلہ کے ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات اسلام آباد: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہروں کے باعث وزارت داخلہ نے ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزارت داخلہ میں مظاہرین سے نمٹنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز، ڈی آئی جی سیکیورٹی اور دیگر اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر نے کے احکامات جاری کر…

مزید پڑھیں