کلمہ شہادت سے آغاز، قرآنی آیات ، اقبال کے شعر کا حوالہ، آسیہ مسیح کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری، اردو زبان میں پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح توہین رسالت ﷺ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 56 صفحات پر مشتمل فیصلہ  تحریر کیا گیا ہے جس کا آغاز چیف جسٹس نے کلمہ شہادت سے کیا ہے۔ فیصلے میں علامہ اقبال کے اشعار، قرآن پاک کی آیات کے حوالے دیے گئے ہیں جبکہ باچا خان یونیورسٹی میں توہین رسالت ﷺ کے الزام میں قتل کیے گئے طالب علم مشعال خان سمیت توہین مذہب کے دیگر کیسز کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت…

مزید پڑھیں

’’ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ، میں آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں، ماتحت عدلیہ کے ایک جج صاحب سے صبح بات ہوئی اور۔ ۔ ۔‘‘ چیف جسٹس نے ایسی بات بتادی کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا، اب اپنے گھر کو درست کرنا ہے۔ سپریم کورٹ میں فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیلوں اور سائلین سے کہا کہ آپ کو آج ایک کمال لطیفہ سناؤں، صبح ماتحت عدلیہ اسلام آباد کے ایک جج کو بلایا تھا۔جج نے بتایا کہ دو ماہ میں صرف دو مقدمات سنے، چیف جسٹس کے مطابق جج صاحب نے کہا کہ وکلا تعاون نہیں کرتے، چیف جسٹس نے کہا…

مزید پڑھیں

ہم پیپلزپارٹی کو ملک کا خوبصورت پروگرام تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے،قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی زبان پھسل گئی

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زبان پھسل گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے این آر او پر لعنت بھیجی اور بجلی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے کرتے شہباز شریف کی زبان پھسل گئی اور وہ تحریک انصاف پر تنقید کے دوران غلطی سے کہہ بیٹھے کہ ہم…

مزید پڑھیں

آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعدتمام اداروں کو سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد قومی اسمبلی سمیت ملک کے تمام اداروں کو سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتہا پسندی ہمارا بڑا مسئلہ ہے، تمام جماعتوں نے مل بیٹھ کر نیشنل ایکشن پلان بنایا تھا لیکن بدقسمتی سے سابقہ حکومت اور نہ ہی موجودہ حکومت اس پر عمل درآمد کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘سپریم…

مزید پڑھیں

’میری بیوی کے کسی سے ناجائز۔ ۔ ۔‘ شوہر کے ہاتھوں اہلیہ قتل لیکن پھر لاش کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ایسی خبرآگئی کہ پولیس اہلکار بھی گھبرا گئے

لو میرج کرنیوالی بیوی کو مبینہ آشنا سے فون پربات کرنے کے شبہ میں گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد تیز دھار آلہ سے اسکے جسم کے ٹکڑے کر دئیے ، پو لیس نے ملزم کو حراست میں لیکر توڑے میں بند نعش برآمد کر لی نارووال کے رضا رحمان نے گیارہ سال قبل سکول ٹیچر عدیلہ کوثر سے پسند کی دوسری شادی کی تھی۔ دونوں جلیل ٹاﺅن کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھے۔ بعدازاں رضا رحمان روز گار کے سلسلہ میں بیرون ملک چلا گیا اور پھر…

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، خرچہ مانگنے پرشوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا ۔  گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ دھلے کے علاقہ پرانا دھلے میں قتل کی لرزہ خیز وارادات ہوئی جس میں شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ ملزم عمران کی خانیوال کی رہائشی زینب سے 8 سال قبل شادی ہوئی تھی جس کے بعد اکثر خرچے کے معاملے پر گھر میں جھگڑا رہتا تھا ۔دوسری جانب مقتولہ کے والد نے کہا کہ عمران شادی کے بعد سے کوئی…

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ،رشتے کے تنازع پرکزن نے کزن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں رشتے کے تنازع پر کزن نے فائرنگ کر کے کزن کو قتل کردیا ۔  گوجرانوالہ کے علاقے فیض رسول میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں کزن نے کزن کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزم محبوب کی اویس کے گھر سے منگنی ٹوٹی تھی جس پر ملزم نے فائرنگ کردی۔ ملزم کی فائرنگ سے اویس نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے مقتول اویس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں

وردی پہن کر 10 سال شہریوں کا چالان کرنیوالا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

 وردی پہن کر 10 سال تک شہریوں کے چالان کرنیوالے جعلی ٹریفک وارڈن کو گرفتار کر لیا گیا۔ گجرات کا رہائشی شہزاد مختلف شہروں میں خود ساختہ ناکے لگا کر دس سال تک شہریوں کے چالان کرکے انہیں باقاعدہ طور پر جعلی رسیدیں بھی دیتا تھا جبکہ چالان نہ کرنے پر رشوت لے لیتا تھا۔ اس بارے علم ہونے پر ٹریفک وارڈن ظہیر کمانڈو نے جعلی وارڈن کو شیخوپورہ موڑ سے پکڑ لیا۔ سٹی ٹریفک پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ نوسرباز کے قبضے سے جعلی سروس بک، چالانوں کی…

مزید پڑھیں

” وہ سامنے یونان ہے، کشتی میں جائیں گے لیکن تھوڑی دیر رکیں

سمگلر انہیں وہاں اتار کر انہیں اشار ے سے بتایا کہ سامنے یونان ہے ، کشتی کے ذریعے ہمیں وہاں پہنچایا جائےگا، آپ تھوڑی دیر رکیں میں کھانا  لیکر آتا ہوں اور انہیں وہاں بیٹھا کر خود فرار ہوگیا ، جبکہ وہ 13افراد تمام رات دریائے چناب کے کنارے پڑے رہے۔ علی الصبح ایک ٹریکٹر ٹرالی والا دریا سے ریت بھرنے آیا تو انہیں افراد نے اس سے کہا ہم پاکستانی ہیں اوربارڈر کراس کرکے یونان میں داخل ہونا چاہتے ہیں اس نے بتایا کہ میں بھی پاکستانی ہوں اوریہ…

مزید پڑھیں

زہریلی گولیاں کھا کر نوجوان کی خودکشی ، ایک ہی خاندان میں خودکشی کا ساتواں واقعہ

صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں ایک نوجوان راحیل نے خودکشی کرلی، یہ اس خاندان میں خودکشی کا ساتواں واقعہ ہے۔زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرنے والے نوجوان راحیل کا تعلق کامونکی کے محلہ محمد نگر سے ہے۔گزشتہ کئی دہائیوں سے یہاں آباد یہ خاندان راحیل کے دادا تاجدین المعروف پھلاں والی سرکار کے نام سے مشہور ہے۔ایک ہی گھر میں رہائش پذیر اس خاندان میں 15 سال پہلے راحیل کی چچی نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی تھی۔واقعے کے کچھ عرصہ بعد راحیل کی…

مزید پڑھیں