صرف ادرک سے اپنا موٹاپا ختم کریں بہت ہی آسان نسخہ آسان طریقہ

آج ہم آپ کو ورزش کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ بتائیں گے جو اب تک آپ کے علم میں نہیں ہو گا۔کبھی آپ نے جنجر ریپ کا نام سنا ہے؟ جو لوگ اپنے پیٹ کی اضافی چربی کی وجہ سے بیحد پریشان رہتے ہیں وہ جنجر ریپ کے ذریعے با آسانی اضافی وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ جادوئی ریپ آخر بنتا کیسے ہیں، اس کے استعمال سے آپ دنوں میں خود کے اندر تبدیلی محسوس کریں گے۔ اس ریپ کے…

مزید پڑھیں

مچھلی اور دودھ کی اصل کہانی سامنے آگئی حیران کن تحقیق

انسان جب مچھلی کھاتا ہے تو اس کو ہمیشہ کی طرح یہی تلقین کی جاتی ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ کا استعمال نہ کرنا کیونکہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے پھلبیری (جسم پر سفید داغ پڑ جانا) ہو جاتی ہے اس کے علاوہ ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ جن مہینوں میں ر نہیں آتا ان میں مچھلی نہ کھائیں کیونکہ مچھلی کی افزائش نسل ان مہینوں میں ہوتی ہے۔ باہر کے ممالک میں ہر موسم میں مچھلی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہندو کلچر میں…

مزید پڑھیں

کیا یہ پاکستان کی سب سے سخت جان لڑکی ہے؟

’سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں برازیلی جو جٹسو کا ٹورنامنٹ ہوا تھا۔ ادھر میں نے ایک لڑکی کا ہاتھ توڑ دیا اور ایک اور لڑکی کا فریکچر ہوگیا۔ اس کے بعد میرے بھائی نے مجھے ’آرم کلیکٹر‘ کہنا شروع کر دیا۔ وہ میری زندگی کا سب سے یادگار دن تھا۔‘ یہ ہیں انیتا کریم، پاکستان کی پہلی خاتون ایم ایم اے فائٹر۔ ان سے میری ملاقات اسلام آباد میں واقع ایک ایم ایم اے جمنیزیم میں ہوئی، جہاں داخل ہوتے ہی ہر طرف لڑکے لڑکیاں لڑتے، مشق کرتے اور پسینہ…

مزید پڑھیں

گھوڑے انسانی جذبات کو سمجھ سکتے ہیں

ایک تحقیق کے مطابق گھوڑوں میں صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ انسان کے خوشی اور غم کے تاثرات کے درمیان امتیاز کرسکیں۔برطانیہ کی سسیکس یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے ایک تجربہ کیا گیا جس میں انسانی چہروں کی تصاویر کا استعمال کیا گیا اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ پالتوگھوڑوں نے غصے والے تاثرات کو دیکھ کر ’ناراضگی کا اظہار کیا۔‘سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان گھوڑوں کو پالنے کی وجہ سے شاید اْن کا انسانی رویوں کو اپنانے اور سمجھنے کا عمل فعال ہو سکتا ہے۔یہ…

مزید پڑھیں

چیونگ گم چبانا، وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائے ہوں گے اور بہت سے مشورے حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ ‘وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔‘انھوں نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ان کی تحقیق میں 21 سال سے 69 سال کی عمر کے افراد شامل تھے اور جب وہ چیونگ گم چباتے ہوئے اپنی فطری چال سے چل رہے تھے ان کے دل کے دھڑکنے کی شرح بڑھ گئی۔ جاپانی تحقیق…

مزید پڑھیں

فریج میں انڈے یہاں رکھیں نہیں تو نقصان پہنچے گا

انڈوں کو فریج میں ان کیلئے بنے مخصوص پلاسٹک ریک میں رکھنا صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ایک امریکی طبی ادارے کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ ت حقیق میں کہا گیا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنا ٹھیک ہے مگر اس کے دروازے میں بنے ریک پر کبھی بھی نہیں رکھیں۔ تحقیق کے مطابق انڈوں کو فریج کے دروازے میں بنے اس ریک میں رکھنا اسے درجہ حرارت میں کمی بیشی کی زد میں لا سکتا ہے کیونکہ دن بھر اس مشین کا…

مزید پڑھیں

خود کو جوان رکھنے اور دیکھنے کے لیے ان سبزیوں کا استعمال کریں کچھ ہی دنوں میں حیرت انگیز تبدیلی

بیریز: ہر قسم کی بیری اینٹی آکسیڈ نٹس کے باعث آپ کی صحت کیساتھ ساتھ مجموعی شخصیت کی کشش کیلئے بہترین ہیں۔ان کے استعمال سے خلیات کی توڑ پھوڑ کی روک تھام یا وہ عمل سست ہو جاتاہےاور یہ پھل جوڑوں کی سوجن اور درد کو بھی کم کرتے ہیں۔ گاجر: گاجر بینائی کیلئے بہت مفید ہوتی ہے،اس سبزی میں بیٹا کیروٹین بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ یہ سبزی جسم میں جاکر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتی ہے جو آنکھوں کی نظر میں بہتری کیلئے بہت مفید ہے…

مزید پڑھیں

فرنچ فرائز جلد موت کا سبب / خطرناک انتباہ

امریکن جنرل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ مزیدار فرنچ فرائز لوگوں میں موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں 8 سال کے دوران 45 سے 79 سال کی عمر کے 4 ہزار 4 سو لوگوں پر تحقیق کی گئی اور ان افراد میں آلوؤں کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر اس تحقیق کے اختتام تک 236 لوگوں کا انتقال ہو چکا تھا۔ تحقیق کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے کہ…

مزید پڑھیں

ادرک کی چائے پیئے ہیں جسم کو تندرست بنائیں

ادرک کےبے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔ ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کم کرنے ، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے میں بھی کارآمد ہے۔ ادرک کی چائے ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں جس میں ایک ادرک…

مزید پڑھیں

ناخن گوشت میں گھسنے سے بچائیں یہ ٹوٹکے آزمائیں

پودینے کا تیل پہلے اپنے پیروں کو کچھ دیر کے لیے پانی میں بھگو دیں یا متاثرہ حصے کی جلد کو صاف کریں، جلد خشک ہونے کے بعد 2 سے تین قطرے پودینے کے تیل کے لیں اور انہیں متاثرہ حصے پر لگالیں۔ یہ عمل دن میں 2 بار دہرائیں۔ پودینے کے تیل میں موجود منتھول درد میں کمی لائے گا جبکہ جراثیم کش ہونے کی وجہ سے یہ مزید انفیکشن سے بھی تحفظ فراہم کرے گا۔ ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں بیکنگ سوڈا…

مزید پڑھیں