چیونگ گم چبانا، وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائے ہوں گے اور بہت سے مشورے حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ ‘وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔‘انھوں نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ان کی تحقیق میں 21 سال سے 69 سال کی عمر کے افراد شامل تھے اور جب وہ چیونگ گم چباتے ہوئے اپنی فطری چال سے چل رہے تھے ان کے دل کے دھڑکنے کی شرح بڑھ گئی۔ جاپانی تحقیق…

مزید پڑھیں

فریج میں انڈے یہاں رکھیں نہیں تو نقصان پہنچے گا

انڈوں کو فریج میں ان کیلئے بنے مخصوص پلاسٹک ریک میں رکھنا صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ایک امریکی طبی ادارے کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ ت حقیق میں کہا گیا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنا ٹھیک ہے مگر اس کے دروازے میں بنے ریک پر کبھی بھی نہیں رکھیں۔ تحقیق کے مطابق انڈوں کو فریج کے دروازے میں بنے اس ریک میں رکھنا اسے درجہ حرارت میں کمی بیشی کی زد میں لا سکتا ہے کیونکہ دن بھر اس مشین کا…

مزید پڑھیں

خود کو جوان رکھنے اور دیکھنے کے لیے ان سبزیوں کا استعمال کریں کچھ ہی دنوں میں حیرت انگیز تبدیلی

بیریز: ہر قسم کی بیری اینٹی آکسیڈ نٹس کے باعث آپ کی صحت کیساتھ ساتھ مجموعی شخصیت کی کشش کیلئے بہترین ہیں۔ان کے استعمال سے خلیات کی توڑ پھوڑ کی روک تھام یا وہ عمل سست ہو جاتاہےاور یہ پھل جوڑوں کی سوجن اور درد کو بھی کم کرتے ہیں۔ گاجر: گاجر بینائی کیلئے بہت مفید ہوتی ہے،اس سبزی میں بیٹا کیروٹین بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ یہ سبزی جسم میں جاکر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتی ہے جو آنکھوں کی نظر میں بہتری کیلئے بہت مفید ہے…

مزید پڑھیں

فرنچ فرائز جلد موت کا سبب / خطرناک انتباہ

امریکن جنرل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ مزیدار فرنچ فرائز لوگوں میں موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں 8 سال کے دوران 45 سے 79 سال کی عمر کے 4 ہزار 4 سو لوگوں پر تحقیق کی گئی اور ان افراد میں آلوؤں کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر اس تحقیق کے اختتام تک 236 لوگوں کا انتقال ہو چکا تھا۔ تحقیق کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے کہ…

مزید پڑھیں

ادرک کی چائے پیئے ہیں جسم کو تندرست بنائیں

ادرک کےبے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔ ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کم کرنے ، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے میں بھی کارآمد ہے۔ ادرک کی چائے ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں جس میں ایک ادرک…

مزید پڑھیں

ناخن گوشت میں گھسنے سے بچائیں یہ ٹوٹکے آزمائیں

پودینے کا تیل پہلے اپنے پیروں کو کچھ دیر کے لیے پانی میں بھگو دیں یا متاثرہ حصے کی جلد کو صاف کریں، جلد خشک ہونے کے بعد 2 سے تین قطرے پودینے کے تیل کے لیں اور انہیں متاثرہ حصے پر لگالیں۔ یہ عمل دن میں 2 بار دہرائیں۔ پودینے کے تیل میں موجود منتھول درد میں کمی لائے گا جبکہ جراثیم کش ہونے کی وجہ سے یہ مزید انفیکشن سے بھی تحفظ فراہم کرے گا۔ ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں بیکنگ سوڈا…

مزید پڑھیں

کیا وٹامن کی ایک گولی آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتی ہے؟

کیا وٹامن کی ایک گولی آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتی ہے؟

تحقیق بتاتی ہے کہ ہم میں سے نصف سے زیادہ آبادی ہر روز کسی نہ کسی طرح کے وٹامن یا حیاتین کی گولیاں استعمال کرتی ہے۔ ان گولیوں کا استعمال کرنے والے زیادہ تر لوگ اسے کسی بیماری یا جسمانی کمزوری کے باعث استعمال نہیں کرتے بلکہ اس یقین کے ساتھ اسے لیتے ہیں کہ یہ ان کی صحت میں بہتری لائیں گی۔ مارکیٹ میں اتنے سارے وٹامنز اور ملٹی وٹامنز کی دستیابی کی وجہ سے عموماً یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سے استعمال کیے جائیں اور کون سی…

مزید پڑھیں

پردے ہٹائیے/صحت بڑھائیں/اہم انکشافات

جن گھروں کے اندر بھرپور دھوپ آتی ہے وہاں صحت کےلیے مضر جراثیم (بیکٹیریا) کی مقدار بڑی حد تک کم ہوجاتی ہے جبکہ تاریک گھروں میں ایسا نہیں ہوتا۔ اسی بنا پر ماہرین نے کہا ہے کہ گھروں یا دفاتر کے تاریک کونوں میں جراثیم خوب پھلتے پھولتے ہیں اور سورج کی روشنی ان کی دشمن ہوتی ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف اوریگون کے سائنسدانوں نے ایک سروے کیا ہے جس کے بعد وہ ہر گھرسے یہی کہہ رہے کہ پردے کھول دیجیے اور گھر کے ہرممکن حصے تک…

مزید پڑھیں

ایلوویرا کے وہ فائدے -استعمال کرنے پر مجبور- ڈاکٹرز کے اہم انکشافات

چہرے کے حسن میں نکھار لانے کیلئے لوگ صدیوں سے ایلو ویرا استعمال کرتے آرہے ہیں۔ عام طور پر ایلوویرا کو سورج کی تمازت سے متاثرہ جلد کو درست حالت میں واپس لانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق ایلوویرا چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے بیش بہا خزانے سے کسی صورت کم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حسن کی نگہداشت کیلئے مصنوعات تیار کر نے والی بیشتر کمپنیاں ایلو ویرا استعمال کرتی ہیں۔ علا وہ ازیں ماہرین صحت کی…

مزید پڑھیں