لمبے اور خوبصورت بالوں کے لئے بہت ہی مفید اور آسان طریقہ کار 5 طرح کا ہیئر ماسک

کیا آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو مہنگے اور کیمیکلز سے تیار کردہ پروڈکٹس کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں سے اپنے بالوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یقیناً یہاں دیے گئے ماسک سے آپ کو خوب مدد ملے گی۔ ہم بہت وقت اور پیسا اپنے بالوں پر خرچ کرتے ہیں، لیکن پھر بھی بالوں پر وہ نتائج سامنے نہیں آتے، لیکن ہمارے کچن میں ایک ایسا اجزاء موجود ہے جو آپ کے بالوں کو بالکل ویسا بنا سکتا ہے جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اور وہ اجزاء ہے کیلا جو…

مزید پڑھیں

کیا آپ سردیوں میں صحت مند اور جوان رہنا چاہتے ہیں تو بس اس کو کھائیں

سردیوں کا پھل نارنگی بے شمار فوائد کا حامل ہے اس میں وٹامن سی ہونے کے باعث یہ جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ نارنگی میں موجود وٹامن سی اور سٹرس جلد، پھیپھڑے، چھاتی اور معدے کے کینسر سے حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ موٹاپے اور زیادہ وزن سے تنگ افراد سردیوں میں بغیر ڈائٹنگ کے صرف نارنگی استعمال کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ نارنگی کا استعمال جسم کی ضروریات کو پورا کر کے بھوک کے احساس کو کم کرتاہےجس سے وزن اور موٹاپے میں…

مزید پڑھیں

تحمل وبرداشت کا عالمی دن

سال میں ایک دن نہیں پورے تین سو پینسٹھ دن اختلاف رائے پر چیخ و پکار عروج پر رہتا ہے، مار پیٹ اور توڑ پھوڑ سے ہمیں گریز کرنا چاہیے۔ کیونکہ عدم برداشت معاشرے میں منفی رویے کو جنم دیتی ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج برداشت کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں برداشت اور تحمل کو فروغ دینا ہے۔ ماہرین کے مطابق عدم برداشت قومی رویے کا عکاس ہے، تعلیم یافتہ اور مہذب اقوام بات کرنے اور دوسروں کا نقطہ…

مزید پڑھیں

اگر آپ ناشتہ نہیں کرتے تو آپ ایسے ہوسکتے ہیں ناشتابہت ضروری ہے ۔جانئے اہم معلومات

جو افراد غذائیت سے بھر پور ناشتا کرتے ہیں ،وہ سارا دن ہشاش بشاش رہتے ہیں ۔جو افراد ناشتا نہیں کرتے یا ان کا ناشتا غیر صحت بخش ہوتا ہے ،وہ عموماً تھکے ہوئے ،ذہنی دباؤ کا شکار اور اعصابی تناؤ میں مبتلا رہتے ہیں ۔موجودہ دور میں زندگی بہت تیز رفتار ہو گئی ہے ۔اہداف کی تکمیل ،بہت سارے کام اور ان کے لیے انتہائی محدود وقت ،ان سب باتوں کی وجہ سے ہم سب ہی اکثر وبیشتر ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ دباؤ ہماری…

مزید پڑھیں

مکئی اور اس کے تیل کے حیران کن فوائد ۔ جانئے اہم معلومات

مکئی بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے ۔اس کے نرم اور میٹھے بھٹّے بھون کر ،اُبال کر کھائے جاتے ہیں ۔مکئی دو قسم کی ہوتی ہے ،زرد اور سفید ۔سفید ذائقے میں اچھی ہوتی ہے ،لیکن غذائی اعتبار سے زرد زیادہ بہتر سمجھی جاتی ہے ،کیوں کہ اس کا یہ زردرنگ دراصل بیٹا کیروٹین (BETACAROTENE) کی وجہ سے ہوتا ہے ۔بیٹا کیروٹین جسم میں حیا تین الف (وٹامن اے )کی تیاری ،اس کے انجذاب اور استعمال میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔بیٹا کیروٹین آنکھوں کے لیے بہت ضروری اور…

مزید پڑھیں

دہی کر سکتا آپ کو جوان اور آپ کو رکھ سکتا تو رو تازہ , جانئے اہم معلومات

دہی پروٹین ، کیلشیم ، وٹافور اور بائیوٹکس سے بھرپور غذا ہے . اسے ایک صحت بخش غذا کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے جس سے جسم کو بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں . جسم کے دیگر اعضاءکے ساتھ ساتھ یہ جلد کےلیے بھی بے حد مفید ہے. دہی میں لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو جلدکو جوان اور تروتازہ رکھتا ہے . اس سے جلد نرم وملائم ہو جاتی ہے . دہی سے کیل مہاسے بھی ختم ہوتے ہیں اور رنگت صاف ہوتی ہے . جلد پر دہی…

مزید پڑھیں

انگورایک خزانہ ،انگور کے فوائد انگور ہمیں کس طرح تندرست رکھتا ہے، اہم انکشاف

انگورکو کثیر الغذائی پھل کہا جاتا ہے۔ اس کے اندر غذائیت اور توانائی کے بھر پور خزانےموجود ہیں۔انگور کے ایک کپ میں288ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کا بلڈ پریشر لیول متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرخ انگور میں ٹرانس ریسوریٹرل نامی مرکب ذیابطیس، موٹاپے اور امراضِ قلب کو کنٹرول کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔ امریکی ماہرین کے تحقیقی نتائج کے مطابق سرخ انگوروں میں ایسے کئی اجزا دریافت کئے گئے ہیں جو ذیابطیس کی ٹائپ ٹو کو نہ صرف…

مزید پڑھیں

محبت میں گرفتار امريکی خاتون سيالکوٹ پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شادی کے لیے امریکی خاتون سیالکوٹ پہنچ گئی۔ اکتالیس سالہ ماریہ ہیلینا اور اکیس سالہ کاشف کی دس ماہ پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دوستی ہوئی، جس کے بعد ماریہ شادی کے لیے پاکستان آئی ہے۔ امریکی خاتون ماریہ ہیلینا اسلام قبول کرنے کے بعد کاشف سے شادی کریں گی، ماریہ کا کہنا ہے پاکستان آکر بہت خوشی ہورہی ہے۔ کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت…

مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک اور فالج ایک انرجی ڈرنک کی وجہ سے ہوسکتا ہے یا اس میں اضافہ کرسکتا ہے

صرف ایک انرجی ڈرنک کا استعمال ڈیڑھ گھنٹے کے لیے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ انرجی ڈرنکس شریانوں کے سکڑنے کا باعث بنتی ہیں جس کے نتیجے میں اہم اعضاءکی جانب خون کا بہاؤ کم ہوتا ہے۔ ماضی میں طبی تحقیقی رپورٹس میں انرجی ڈرنکس کے استعمال اور معدے، اعصاب اور دل کے امراض کے درمیان تعلق دریافت ہوچکا ہے۔ اس نئی تحقیق…

مزید پڑھیں

وقت سے پہلے بال کن چیزوں کے کھانے کی وجہ سے سفید ہوجاتے ہیں

ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہے سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔ تو اگر آپ کے بالوں میں چاندی جوانی میں ہی نمودار ہونے لگی ہے۔ تو اس کی وجہ آپ کی غذا بھی ہوسکتی ہے۔ جی ہاں کچھ غذائیں…

مزید پڑھیں