اردو زاویہ کے پلیٹ فارم پر آپ سی ایس ایس آفیسر کا خواب ملاحظہ فرمائیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ والدین جب بھی اپنے بچے کو اسکول داخل کرواتے ہیں تو ان کی خواہش ہوتی ہے‘ ان کے خواب ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ پڑھ لکھ کر ڈاکٹر‘ انجینئر‘ پائلٹ یا افسر بنے۔ کالج دور کی بات ہے‘ اپنے ایک کلاس فیلو سے استفسار کیا کہ مستقبل کے کیا ارادے ہیں تو انہوں نے بلاتردد کہاکہ اچھے نمبروں سے گریجویشن کروں گا پھر ایک ڈیڑھ سال خوب تیاری کر کے مقابلے کا امتحان دوں گا اور پھر سی ایس ایس کے ذریعے افسری۔ اس…

مزید پڑھیں

اردو زاویہ کے مطابق آپ بھی سی ایس آفیسر بن سکتے ہیں

اردو زاویہ کے مطابق آپ بھی سی ایس آفیسر بن سکتے ہیں سی ایس ایس ضرور کیجئے اور میرے ملک کو ایک اچھا انتظامی افسر دیجئے میں نہ تو کیئریر کونسلر ہوں نہ کوئی دانشور لیکن مطالعہ اور مشاہدہ کی بنا پر اچھے برے کی تمیز اور بہترین مشورہ دینے کی جرات لازمی رکھتا ہوں ۔ مجھے سکول کے زمانہ سے ہی صحافت کا شوق تھا اور ہمیشہ ایک اچھا صحافی بننے کا خواب دیکھا ۔قدرت نے ہر امتخان میں کامیاب کیا اور شاید اسی میں قدرت کی بھی چاہ…

مزید پڑھیں