بے حوصلہ طالب علم — قاسم علی شاہ

پڑھانے سے میرا پرانا واسطہ ہے اور میں دو یونیورسٹیوں میں پڑھا بھی چکا ہوں،وہ تمام لیکچرز جو ہمیں یونیورسٹیوں میں سننے پڑتے ہیں ،جب ہمیں اپنا طالب علمی کا زمانہ یاد آتا ہے تو میں کہتا ہوں کہ جب ہم یوای ٹی میں طالب علم تھے تو ایک پروفیسر کے سو منٹ کے لیکچر کے بعد ہم ایک دوسرے کو کہنی مار کر پوچھتے تھے کہ پروفیسر صاحب کہنا کیا چاہتے ہیں؟ لہٰذا میری کوشش یہ ہےکہ میرا تھوڑا سا وقت جو آپ کے ساتھ ہے اس میں پروفیسری…

مزید پڑھیں