آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 10

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 10 مجھے بیرا پجاری کو یوں دیکھ کر نہ جانے کیوں رنج ہو رہا تھا۔تھوڑی دیر بعد اس کے بے حس و حرکت جسم میں جنبش ہوئی، وید نے جلدی سے اپنی عجیب و غریب دوا کے چند قطرے پھر اس کے حلق میں ٹپکائے اب بیرا نے بری طرح پیر پٹخنے شروع کر دیئے اور دیکھنے والوں نے خوف سے لرز کر آنکھیں بند کرلیں۔صاف نظر آرہا تھا کہ بد نصیب آدمی پر جانکنی کی سی حالت طاری…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 9

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 9 ’یہ دیکھئے سرکار، یہ رہے اس کے پنجوں کے نشان اور یہ رہے خون کے ہلکے ہلکے دھبے۔۔۔ریچھ سخت زخمی تھا اور میرا خیال ہے وہ زیادہ دور نہیں جا سکا ہو گا۔‘‘ ہم ان نشانات کا تعاقب کرتے ہوئے جنگل کے ایسے حصے میں نکل آئے جہاں پہاڑی ٹیلے اور کئی کئی من وزنی پتھر کثرت سے پھیلے ہوئے تھے۔میں پورے کپڑے پہننے کے باوجود ٹھنڈ محسوس کررہا تھا لیکن بیرا کے جسم پر لنگوٹی کے سوا…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 8

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 8 اس کا سانس زور زور سے چل رہا تھا۔ سوکھی ہوئی برہنہ ٹانگیں بری طرح کانپ رہی تھیں اور چہرہ فرط دہشت سے سفید پڑ چکا تھا۔ اس نے کچھ کہنے کی کوشش کی مگر آواز نہ نکلی۔ یکا یک وہ زمین پر گرا اور بے ہوش ہو گیا۔ میں نے اسے ہوش میں لانے کی کوئی تدبیر نہ کی اور گھسیٹ کر ایک محفوظ جگہ پر ڈال دیا۔ ایسے شخص کو اب کسی ریچھ یا چیتے کے…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 7

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 7 حیرت سے اسکی آنکھوں میں دیکھا اور پوچھا’’جب میں یہاں آیا تھا تو یہ بات تم اس وقت بتاتے۔‘‘ ’’جناب،مجھے بیرا سے ڈر لگتا ہے۔وہ جب چاہے، مجھے مروا دے کیونکہ میں اس کے بہت سے بھیدوں سے واقف ہوں۔مجھے یقین ہے کہ میری گائے کھول کر جنگل میں باندھ کر آنے کی حرکت بیرا کے سوا اور کوئی نہیں کر سکتا۔اس نے اس طریقے سے مجھے تنبیہہ کر دی کہ میں اس کا بھید آپ کے سامنے…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 6

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 6 گلے روز جب بیرا چلم پی رہا تھا، میں نے اس سے پوچھا: ’’شیر دیکھ کر تم چیخے کیوں تھے؟تمہیں معلوم نہ تھا کہ وہ مجھ پر یاسانا پر حملہ کر دے گا؟‘‘ ’’سرکار مجھ سے قصور ہوا، معاف کر دیجیے۔‘‘اس نے مکاری سے پلکیں جھپکاتے ہوئے کہا۔ ’’معاف تو میں تمہیں اچھی طرح کروں گا۔‘‘میں نے غصے سے دانت پیستے ہوئے کہا:’’بیرا میں اتنا نادان نہیں،جتنا تم سمجھتے ہو۔ پہلے تم نے تلوادی جنگل کا ذکر چھیڑ…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 5

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 5 میں نے سانا اور بیرا کو ایک قریبی درخت پر چڑھ جانے کا اشارہ کیا۔ میں سمجھ گیا کہ ا گر چیتا تھوڑی دیر پہلے ادھر سے گزرا ہے تو اس نے ہمیں ضرور دیکھ لیا ہو گا اور اپنی فطرت کے مطابق قریب ہی چھپ کر ہماری حرکتوں کا جائزہ لے رہا ہو گا۔ سچ پوچھیے، میں شیر سے اتنا ہراساں نہیں ہوتا جتنا چیتے سے۔۔۔مجھے معلوم ہے یہ درندہ کتنا مکار اور دھوکے باز ہے۔ ایک…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 4

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 4 دوروز بعد بیرا پجاری نہایت تشویشناک تاثرات چہرے پر سجائے میرے پاس آیااور تلوادی جنگل کے درندوں کا ذکر اس انداز میں چھیڑا کہ میرے دل میں وہاں جانے کا اشتیاق پیدا ہو۔میں فوراً اس کا منصوبہ بھانپ گیا، تاہم میں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’بیرا،تم نے مجھے پہلے اس جنگل کے بارے میں کیوں نہ بتایا، میں وہاں ضرور جاؤں گا‘‘۔ ’’سرکار،ایسا غضب بھی نہ کیجیے گا۔ وہاں بلائیں رہتی ہیں،بلائیں۔۔۔نہ جانے کتنے آدمی…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 3

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 3 میں نے اس قصے سے پہلے دریائے تلوادی ،اس کے نواحی پہاڑوں اور وادی کا ذکر کیا ہے۔یہ علاقہ نارتھ فارسٹ ڈویژن کے نہایت گنجان، خطرناک اور دشوار گزار علاقوں میں سے ہے۔میں نے جس مقام پر بیرا کو پکڑا تھا وہاں سے یہ دریا اور اسی نام کی وادی تقریباً گیارہ مل دور ہے۔درندوں ا ور دوسرے چھوٹے بڑے جانوروں کے علاوہ یہاں حشرات الارض خصوصاً سرخ اور پیلی مکڑیوں کی کثرت ہے۔اس لیے مقامی باشندے تلوادی…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان قسط نمبر 2

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان قسط نمبر 2 ارمن ندی بالکل خشک پڑی تھی۔ میں نے اس میں گھس کر ٹارچ کی مدد سے ادھر ادھر دیکھا۔شیر کے پنجوں کے تازہ نشانات ندی میں گزرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ایسا معلوم ہوتا تھا کہ ہمارے آنے سے کچھ دیر بیشتر درندہ ندی پار کر کے کنارے پر گیا ہے۔ ”سرکار، وہ پانایتی کی پہاڑی پر گیا ہوگا۔“بیرا نے کہا۔”مجھے اچھی طرح معلوم ہے،وہ وہیں آرام کرتا ہے۔“ پانایتی کا ٹیلا ندی سے کوئی ایک میل دور تھا۔ ہم…

مزید پڑھیں

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …..قسط نمبر1

adamkhore all ep 1to 70 in urdu

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …..قسط نمبر1 آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …..قسط نمبر1 بیراپجاری سے میری ملاقات جس طرح ہوئی،وہ بجائے خود ایک دلچسپ واقعہ ہے جسے اتنے عرصے بعد یاد کرتا ہوں،تو ہنسی آجاتی ہے۔میری اس کی یہ ملاقات بعدازاں گہری دوستی میں بدل گئی اور کئی برس تک ہم دونوں ایک ساتھ جنگلوں میں پھرتے رہے۔مجھے اپنی شکاری،بلکہ”جنگلی زندگی“میں یوں تو سینکڑوں عجیب عجیب آدمیوں سے ملنے کا اتفاق ہوا، لیکن بیراپجاری کا جواب نہیں۔میں نے ایک لنگوٹی کے…

مزید پڑھیں