Pakistan tries to establish good ties with her arch-rival India

  Pakistan tries to establish good ties with her arch-rival India By Zain Rebel (Article Writer) In the wake of changing political and economical situation of South Asia, Pakistan has decided to start ties with her prolonged enemy India. Now it is the time to end up the enmity that has been going on for generations. States must have to understand that survival in today’s era completely depends upon keeping good relations with neighbors. Rivalry with neighbors can never let a country move towards her growth. Pakistan wants to produce…

مزید پڑھیں

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اورملازم کوقتل کردیا

فائل فوٹو کراچی کے علاقے گڈاپ ميں بيٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور ملازم کو قتل کردیا، خود کو بھی گولی مارلی۔ پوليس کے مطابق ملزم ذہنی مريض تھا۔ کراچی کے گڈاپ میں بحریہ ٹاؤن کے اپارٹمنٹ ميں رہنے والے 22 سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی والدہ سلمیٰ اور ملازم فاروق کو قتل کرديا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم رات سے غائب تھا، والد اور چھوٹا بھائی شمائل کی تلاش ميں گئے ہوئے تھے، وہ گھر آيا اور دروازہ اندر سے بند کرليا، والد اور چھوٹے بھائی…

مزید پڑھیں

January 01 | 11pm | ہیڈلائن

[embedded content] .rscolumn1 { float: left; width: 13%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn2 { width: 70%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn3 { float: left; width: 10%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn4 { float: left; width: 5%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} /* timeline */ /* The actual timeline (the vertical ruler) */ .timeline { position: relative; max-width: 700px; margin: 0 auto; } /* The actual timeline (the vertical ruler) */ .timeline::after { content: ”; position: absolute; width: 2px; background-color: #1a2871;; /*background-color: #eb0042;*/ top: 25px; bottom: 75px; right: -1%; margin-left: -3px; }…

مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟، مذاکرات بے نتیجہ ختم

مالکان 11 جنوری کو اسکول کھولنے پر بضد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، وفاقی وزیر تعلیم اور نجی اسکولز مالکان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم  ہوگئے۔ مالکان 11 جنوری کو اسکولز کھولنے پر بضد ہيں ليکن حکومت نے بھی دوٹوک جواب دے ديا۔ کہا کہ کسی کو حکومتی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، اسکولز کھولنے کے معاملے پر فریقین اپنے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے وزارت کو اپنے…

مزید پڑھیں

‏تبدیلی آ گئی ، لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

  تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کرد یا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف لازمی لینے کی ہدایت کی گئی، یونیورسٹی میں طالبات پر سلیولیس شرٹس پہننے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ طالبات پر کیپری پینٹس پہننے پر بھی پابندی عائد ہو گی جس کا باقاعدہ نوٹی…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اے ٹی ایم اکھاڑنے والا گرفتار اور کون نکلا

عسیر پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بلقرن کمشنری کے پٹرول اسٹیشن پر نصب اے ٹی ایم غائب ہوگیا تھا ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتہ چلا کہ ایک یمنی شہری اسے اکھاڑ کر پک اپ میں لاد کر لے گیا ۔ پولیس نے تعاقب کرکے یمنی کو گرفتارکرلیااور اسے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری الاؤنسز میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنسز میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مراعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے، سرکاری ملازمین کے جنازے، بچوں کی شادی کی مراعات میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ یتیم بچوں کی وظائف اور بیواؤں کی ماہانہ امداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو منی بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تنخواہ نہ دینے پر کفیلوں کمپنیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

سعودی لیبر کورٹس نے مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں ، کمپنیوں اور اداروں پر جرمانے لگانے شروع کردیئے۔ سعودی قانون محنت کی دفعہ 94 کے بموجب اگر عدالت کو یہ ثبوت مل جائے کہ مدعا علیہ نے کارکن کو اس کی تنخواہ مقررہ وقت پر ادا نہیں کی تو ایسی حالت میں اس پر غیر ادا شدہ تنخواہ سے دگنی رقم تک کا جرمانہ کرسکتی ہے۔

مزید پڑھیں

چین کا راز فاش اہم انکشاف چین نے زیرزمین سٹیل کی دیوار بنا دی دیوار کہاں پر بنائی گئی ؟

چین ہائپرسونک ہتھیاروں کے حملے روکنے کیلئے زیر زمین ’’اسٹیل گریٹ وال‘‘ تعمیر کر رہا ہے۔چین جوہری حملوں ، امریکہ کے جی پی یو57 اور براہموس میزائلوں جیسے بنکر بند بم حملے روکنے کیلئے ایک دفاعی میکنزم تیار کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مقصد کیلئے پہاڑوں میں زیرزمین اسٹیل گریٹ وال تعمیر کی جارہی ہے جو کہ جوہری حملوں کی صورت میں ملک کے دفاع کا آخری ہتھیار ہوگا ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دیوار ملک کے اسٹرٹیجک ہتھیاروں کی سیکیورٹی کی ضامن ہوسکتی…

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کی توسیع میں محالفت،پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی نے ملک میں فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع کی حمایت نہ کرنے ، اٹھارویں آئینی ترمیم کا بھر پور دفاع کرنے ،قومی سیاسی معاملات پر پارلیمنٹ اور اس کے باہر موثر آواز بلند کرنے کا فیصلہ ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ا س طرح سرکار نہیں چل سکتی۔ حکومتی ہتھکنڈوں کے خلاف عوامی، پارلیمانی فورم استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گرتی ہوئی دیوارکوکوئی اور دھکا نہیں دیتا، وہ خود ہی گر جاتی ہے۔ سازشیں کرنے والوں…

مزید پڑھیں