jobs in Saudi Arabia 2019

Mechanical Engineer – Jeddah Mechanical Engineer – Jeddah Electric Technician – Jeddah AutoCad Operator (Expert Level) – Riyadh (Riyadh,Saudi Arabia) QA/QC Engineer – Electrical – Riyadh Looking For Auto Electrician – (Dammam) Mechanical Technician 25 (Man Power) – Yanbu Hiring CAD Operator & Doc Controller – Rabigh Safety Supervisor & Safety Officer – (Jubail Port) Electrical QC Inspectors (Aramco Approved) -Freelancers Or Transferrable IQAMA Holders GIS Engineer (Geographical Information Systems Engineer) – Jeddah CIVIL ENGINEER – Khobar Sales Engineer / Sales Executive – Jubail Electrical Engineer – Riyadh  

مزید پڑھیں

Jobs in Bahrain

Sales Lady Civil Engineer Holding CRPEP Licence Only Special Education And Early Years Teachers Required – Manama Female Gym Manager Chef For Healthy Food Looking For Binder Printing Press – Manama   Sales Representative – Manama (Gold City Mall Manama) INSIDE SALES ENGINEER – Filipino Nationality Required Head Chef Bahraini/Arabian Females – Manama Urgently Looking For Designer With Good Salary We Required Fire And Safety Outdoor Sales Man – Manama Accounting Employee – Manama (Manama) Office Secretary – Tubli PART TIME B.Arch (NATA) FACULTY REQUIRED- Urgent! – Adliya Brista ( Coffee Maker ) – (Saar)

مزید پڑھیں

best 25 jobs in saudi arabia

Position Location Date Company Chief Executive Officer– Saudi Araba (Riyadh) Northern Trust Riyadh 14 Dec Consultant General Electric (GE) Dammam 14 Dec Consulting Manager General Electric (GE) Saudi Arabia 14 Dec Analytical Senior Consultant General Electric (GE) Saudi Arabia 14 Dec Analytics Consulting Manager General Electric (GE) Saudi Arabia 14 Dec Head Of Retail Product – Saudi National Only Michael Page Saudi Arabia 13 Dec Contracts Specialist Advanced Petrochemical Company Jubail 13 Dec Soft Services Manager QS Quest Riyadh 13 Dec Solution Architect – S4 HANA SAP Middle East &…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میںمقیم غیر ملکیوں کی اولاد کے اقاموںکے بارے اہم فیصلہ

محکمہ پاسپورٹ کے ترجمان بدر القرینی نے کہا کہ مقیم غیر ملکیوں کی زیر تعلیم اولاد کے اقاموں کی تجدید 25برس کی عمر تک ہی ہوسکے گی۔القرینی نے عکاظ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ مقیم غیر ملکیوں کی بیٹیوں کے اقاموں کی تجدید شادی نہ ہونے کی صورت ہی میں ہوگی علاوہ ازیں سعودی اسکولوں اور جامعات میں داخلے کا ثبوت بھی اولاد کے اقامے کی تجدید کیلئے پیش کرنا ہوگا۔القرینی سے دریافت کیا گیا تھا کہ کیا مقیم غیر ملکی کی زیر تعلیم اولاد کے اقاموں کی تجدید…

مزید پڑھیں

ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے خوشخبری ہے۔ ریٹائرڈ فوجیوں کیلئے مکان قرضہ اسکیم۔

فروغ املاک فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو مکانات کیلئے قرض حسنہ دیا جائیگا۔ فنڈ کے نگران اعلیٰ خالد العمودی نے الاقتصادیہ کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سیکیورٹی اور عسکری شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام اہلکار مکانات قرضہ اسکیم کا حصہ ہونگے، کوئی بھی اس سے مستثنیٰ نہیںہوگا۔ شاہی فرمان کے بموجب عسکری و سیکیورٹی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو مکانات کی فنڈ میں 21ارب ریال مختص کئے گئے ہیں۔ فروغ املاک فنڈ 140ہزار ریال اور فنڈنگ ادارے 5لاکھ ریال تک…

مزید پڑھیں

سعودی عرب: ’خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد محمد بن سلمان نے نہیں دیا`

سعودی عرب کے سرکاری وکیلِ استغاثہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد محمد بن سلمان نے نہیں، بلکہ ایک سینئیر انٹیلیجنس اہلکار نے دیا تھا۔ ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر کو سعودی قونصل خانے میں خفیہ ایجنٹس کے ساتھ ہاتھا پائی کے بعد ایک جان لیوا انجیکشن دیا گیا۔ اس کے بعد ان کے جسم کے ٹکڑے کیے گئے، اور انہیں قونصل خانے سے نکلا گیا۔ ، وکیلِ استغاثہ نے اس سلسلے میں 11…

مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کی ڈرائیور حواتین کا ڈرائیونگ میں مثالی کارنامہ

ذرائع نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کے حوالوں سے اب تک کوئی ٹریفک خلاف ورزی ریکارڈ پر نہیں آئی ۔ یہاں دارالفتیات نے الوطن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر نشہ آور اشیاء کے زیر اثر ڈرائیونگ کرتے ہوئے کوئی پائی جاتی ہے تو اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھا جاتا ہے ۔ اسی طرح کوئی مخالف جہت میں ڈرائیونگ یا سگنل توڑنے یا ٹائر اسکریچنگ کی مرتکب ہوئی ہو تب بھی اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھنے کیلئے لایا جاتا ہے ۔ابتک کسی…

مزید پڑھیں

پولیس کا یونیفارم پہن کر ریاض میں گھروں میں ڈکیتیاں کرنےوالے نو پاکستانی گرفتار

ریاض پولیس نے گھروں میں گھس کر سیکیورٹی فورس کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 9پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ ریا ض پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ پولیس کو متعدد رپورٹیں موصول ہوئی تھیں۔ شکایت کنندگان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ پولیس کے بھیس میں گھروں میں گھس آتے ہیں۔ مکینوں کے ہاتھ پیر باندھ کر ان سے نقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو جاتے ہیں۔ پولیس نے واردات کرنیو الوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر نے کیلئے باقاعدہ منصوبہ…

مزید پڑھیں

دریائے ہیڈسن کے ساحل نیویارک 2 سعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد

سعودی قونصل خانہ نے واضح کیا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہیڈسن کے ساحل پر پائی گئی 2سعودی بہنوں کی لاشوں کی گتھی سلجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ 2لاشوں میں سے ایک 16سالہ لڑکی اور دوسری 22سالہ لڑکی کی ہے۔ یہ دونوں نیویارک سے 250میل دور ریاست ورجینیا کے فیرفکس مقام پر سکونت پذیر تھیں۔ دونوں کی لاشیں ایک دوسری سے بندھی ہوئی تھیں۔ دونوں کامل لباس میں تھیں۔ ان کے جسم پر زدوکوب کا کوئی نشان نظر نہیں آیا۔ ابھی تک…

مزید پڑھیں

سعودیہ کے نوجوانوں نے مسجد الحرام کی صفائی کا کام خود کرنے کا فیصلہ کر لیا

سعودی نوجوانوں نے مسجد الحرام کی صفائی کا کام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ 50سے زیادہ سعودی نوجوانوں کی پہلی کھیپ اس مقصد کیلئے تیار کر لی گئی۔ یہ نوجوان حرم شریف کے صحنوں ، دالانوں اور چھت کی صفائی جدید ترین مشینوں کی مددسے کرینگے۔ انہیں ایک طرف تو صفائی کی نئی مشینیں استعمال کرنے کی تربیت دی گئی ۔ دوسری جانب انہیں حجاج ، معتمرین ،زائرین اور نمازیوں کے ساتھ مثالی شکل میں پیش آنے کی تعلیم بھی دی گئی۔ مسجد الحرام میں صفائی اور قالین والے ادارے…

مزید پڑھیں