زین ملک پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار کا خود کو مسلمان نہ سمجھنے کا بیان

دنیا بھر میں معروف پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے انکشاف کیا ہے کہ اب وہ خود کو مسلمان نہیں سمجھتے۔ برٹش ووگ کو گلوکار کی جانب سے دیئے گئے انٹرویو کے حوالے سے بتایا گیا کہ وہ اسلام کے کسی بھی قسم کے نظریات پر یقین نہیں رکھتے۔زین ملک نے کہا ‘ میں اب خود کو مسلمان نہیں کہتا، میرا ماننا ہے کہ لوگوں کے مذہبی عقائد جو بھی ہوں، یہ ان کے اور اس کے درمیان کا معاملہ ہے، جس کی عبادت وہ کرتے ہیں’۔ جب ان…

مزید پڑھیں

برطانیہ کی آرمی میں غیرملکیوں کی بھرتی کا فیصلہ

برطانوی فوج سپاہیوں کی قلت کا شکا رہوگئی۔ د ولت مشترکہ کے شہریوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ برطانوی شہریوں کی فوج میں شمولیت سے عدم دلچسپی کے باعث رائل افواج کو سپاہیوں کی قلت کا سامنا ہے۔ اس وقت برطانیہ کو فوری طور پر 8 ہزار200 سپاہیوں کی شدید ضرورت ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجیوں کی قلت بالخصوص بحریہ اور فضائیہ کے شعبوں میں درپیش ہے۔ 2010 کے بعد سے اب تک یہ سپاہیوں کی شدید ترین قلت ہے۔اس کمی کو دور کرنے کے لئے…

مزید پڑھیں

دو تہذیبوں کے درمیان پھنسی ہوئی چٹان جبل الطارق کی تصویری کہانی

دو تہذیبوں کے درمیان پھنسی ہوئی چٹان جبل الطارق کی تصویری کہانی

جیسے جیسے بریگزٹ، یعنی برطانیہ کی یورپی یونین سے نکلنے کی تاریخ قریب آ رہی ہے، لوگوں کی توجہ ایک ایسے مقام پر مرکوز ہوئی ہے جہاں برطانیہ کی سرحد سپین سے جا ملتی ہے۔ جبل الطارق یا جبرالٹر وہی مشہور تاریخی مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ مسلمان جرنل طارق بن زیاد نے سنہ 708 میں یہاں کشتیاں جلا دی تھیں تاکہ ان کے سپاہیوں کے دلوں میں واپس لوٹنے کا خیال نہ رہے۔ فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان وہاں رہتا ہے اور اس…

مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کی چین جاسوسی کر رہا ہے؟

امریکہ کے خفیہ ادارے نیشنل انٹیلی جنس نے ان خبروں کو مسترد کردیا کہ چین اپنی انتہائی چھوٹی چپ کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیز کی جاسوسی کر رہا ہے۔این اے کے ڈائریکٹر ڈان کوٹس نے واضح کیا کہ ان کے اداروں کو ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے جن سے یہ پتہ چلتا ہو کہ چین نے ایپل، ایمازون اور سپر مائیکرو جیسی کمپنیوں کے سرورز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ڈان کوٹس نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران بلوم برگ کی رپورٹ میں…

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی پاکستان میں اشتہاری قرار دیے گئے لیگی رہنما گزشتہ روز برطانیہ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ پیش ہوئے اور انٹرویو دیا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی، پاکستان میں اشتہاری قرار دیے گئے لیگی رہنما گزشتہ روز برطانیہ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ پیش ہوئے اور انٹرویو دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار نے خود کو سزاوں سے بچانے کیلئے برطانیہ میں سیاسی پناہ…

مزید پڑھیں