امریکہ کو اس وقت ڈینٹل سرجن کی اشد ضرورت ہے

امریکہ کو اس وقت ڈینٹل سرجن کی کافی کی قلت کا سامنا ہے- جس کو احمد الظحی جیسے ٹینٹل سرجن پورا کرسکتے ہیں اگر وفاقی حکومت ان کا ساتھ دے تو- احمد نے مارچ 2017 میں وشنگٹن یونیورسٹی سے ڈینٹل سرجری کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے- احمد لیبیا سے وشنگٹن یونیورسٹی میں پڑھنے کے لئے آئے تھے اور اس کے بعد وشنگٹن, ورجینیا سے بھی ڈینٹل پریکٹس کا لائسنس حاصل کیا ہوا ہے- مگر مسئلہ یہ ہے ان کے پاس امریکہ کا سٹوڈنٹ ویزا ہے جس پر وہ کام…

مزید پڑھیں

ٹویوٹا کرولا 2020 تصاویر اور تفصیلات

خواتین و حضرات ہے ٹویوٹا کرولا 2020 , کمپنی کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور اور بہترین کار پہلے سے بہتر ہوتی جا رہی ہیں مختلف پیش کردیا ہے جو کہ تقریب کیلیفورنیا کے لئے پیش خدمت ہے کی گئی ہے جس میں امریکہ اور چائنہ اور یورپ شامل ہیں جبکہ کرولا ایشیا اور پاکستان جیسے ممالک کے لیے مختلف کار پیش کرتا ہے اگرچہ یہ بین الاقوامی ماڈل ہے لیکن پاکستان نے بھی تقریبا وہی ماڈل پیش کیا جاتا رہا ہے جس میں تکنیکی تبدیلیاں کی جاتی ہیں…

مزید پڑھیں

محبت میں گرفتار امريکی خاتون سيالکوٹ پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شادی کے لیے امریکی خاتون سیالکوٹ پہنچ گئی۔ اکتالیس سالہ ماریہ ہیلینا اور اکیس سالہ کاشف کی دس ماہ پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دوستی ہوئی، جس کے بعد ماریہ شادی کے لیے پاکستان آئی ہے۔ امریکی خاتون ماریہ ہیلینا اسلام قبول کرنے کے بعد کاشف سے شادی کریں گی، ماریہ کا کہنا ہے پاکستان آکر بہت خوشی ہورہی ہے۔ کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت…

مزید پڑھیں

گزشتہ روز کیلیفورنیا میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور فوجی نوجوان نکلا

پولیس نے تحقیقات کے بعد کیلیفورنیا کے بار میں فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت کرلی ۔جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ سابق فوجی تھا۔ این ڈیوڈ لونگ ا فغانستان میں جاری جنگ میں بھی خدمات انجام دے چکا ہے۔ 28 سالہ حملہ آور کی شناخت اس کے فیس بک اکاونٹ پر جاری کردہ بیان کے بعد ہوئی تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور نے کالے رنگ کے کپڑے اور چشمہ…

مزید پڑھیں

مریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ۔فائرنگ کا یہ واقعہ لاس اینجلس کے نزدیک واقع شہر تھوزینڈ اوکس میں پیش آیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح شخص کی بار پر اندھا دھند فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ وہاں موجود لوگ شیشے توڑ کر جانیں بچانے کے لیے بھاگنے لگے۔وینٹورا کاؤنٹی کے شیرف کے مطابق فائرنگ کے وقت سیکڑوں افراد’’ بار…

مزید پڑھیں

الیکشن میں ٹرمپ کو بڑا جھٹکا

امر یکہ میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لی جبکہ سینیٹ میں ریپبلکن کو برتری ہے ۔ پچھلے آٹھ برسوں میں پہلا موقع ہو گا کہ 435 نشستوں والے ایوان نمائندگان میں ڈیمو کریٹس کی کثریت میں ہو گی ۔اسی طرح امریکی ریاستوں کے50 میں سے36 گورنروں کاانتخاب بھی ہوا ۔ ڈیموکریٹس نے ری پبلکنز سے گورنر کی 3 نشستیں بھی چھین لیں جس کے بعد ری پبلکنز کے گورنرز کی تعداد 21 اور ڈیموکریٹس گورنرز کی تعداد 18 ہو…

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار/ پینٹاگون

پینٹا گون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا میکسیکو کی سرحد پر پناہ گزینوں کے حراستی مراکز قائم کرنے کا حکم مسترد کردیا ۔ صدر کی طرف سے کہا گیا تھا کہ فوج میکسیکو کی سرحد سے داخل ہونے والے غیرقانونی تارکین وطن کو رکھنے کے لئے سرحد پر کیمپ لگائے تاہم پینٹا گون کی طرف سےاس حکم کو غیرمناسب قرار دیا گیا ہے۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی حکام نے بتایا کہ فوج کے وسائل کو غیرقانونی تارکین وطن کو روکنے پر صرف کرنے…

مزید پڑھیں

دریائے ہیڈسن کے ساحل نیویارک 2 سعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد

سعودی قونصل خانہ نے واضح کیا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہیڈسن کے ساحل پر پائی گئی 2سعودی بہنوں کی لاشوں کی گتھی سلجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ 2لاشوں میں سے ایک 16سالہ لڑکی اور دوسری 22سالہ لڑکی کی ہے۔ یہ دونوں نیویارک سے 250میل دور ریاست ورجینیا کے فیرفکس مقام پر سکونت پذیر تھیں۔ دونوں کی لاشیں ایک دوسری سے بندھی ہوئی تھیں۔ دونوں کامل لباس میں تھیں۔ ان کے جسم پر زدوکوب کا کوئی نشان نظر نہیں آیا۔ ابھی تک…

مزید پڑھیں

امریکہ کی بھارت پر پابندیوں کی اصل وجہ

میکسیکو سے غیر قانونی طریقے سےامریکہ میں داخل ہونیوالے بھارت کے شہریوں کی تعداد میں اس سال 3 گنا اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ پچھلے سال 3162 بھارت کے شہریوں کو میکسیکو سے غیرقانونی طریقے سے سرحد پارکرنے کی کوشش پر امریکاکےحکام نے گرفتارکرلیاتھا، اسی سال یہ تعداد 9 ہزار سے تجاوزکرگئی ہے۔ یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن نےبتایاہے کہ بھارت کےشہری میکسیکو جاکرسرحدغیر قانونی طریقےسےپارکرانے والے گروپس کو فی شہری 25 سے50 ہزار ڈالرادا کرتےہیں۔

مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کا قتل: اردوغان اپنے پتے اتنی احتیاط سے کیوں کھیل رہے ہیں؟

ترکی کے رجب طیب اردوغان کسی پر گرجنے برسنے سے کم دریغ ہی کرتے ہیں۔ ان کے نشانے پر آنے والوں کی فہرست لمبی ہے: اقوامِ متحدہ، یورپی یونین، اسرائیل، فرانسیسی دانشور، نیدرلینڈز، جرمنی ۔۔۔ ان میں سے موخرالذکر دونوں ملکوں کو وہ ‘نازی’ اور ‘فاشسٹ’ قرار دے چکے ہیں۔ اب اس کا موازنہ اردوغان کے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے اندازِ تخاطب سے لگائیے، جنھوں نے تسلیم کر رکھا ہے کہ جمال خاشقجی استنبول میں ان کے قونصل خانے میں قتل ہوئے: ‘میرے پاس شاہ سلمان کی دیانت…

مزید پڑھیں