ٹیکنیشن نے ایف 16 طیارہ مار گرایا

جدید جنگ کمپیوٹر کے نظام کو کسی بھی تکنیکی غلطی کا نتیجہ نہیں تھا، لیکن انسانی غلطی کی وجہ سے یہ واقعہ ہوا. اطلاعات کے مطابق، ایف -16 ہوائی جہاز سے ایک ٹیکنیشن نے غلطی سے F16 جیٹ طیارے کو تباہ کر دیا، بلجیم ایئر بیس میں ایک اور جیٹ ہوائی جہاز کو بھی نقصان پہنچے. رپورٹوں کے مطابق، تخنیکی طور پر F-16 طیارے کی 20 ملی میٹر فلپ کینن کو غلطی سے نقصان پہنچا ہے، جس سے ایف16 جیٹ طیارے کو مکمل طور پر تباہ ہو گیا. رپورٹوں کے…

مزید پڑھیں

یہ سب دھند ہے

ملزم سر جھکا کر بیٹھا تھا‘ گود میں فائل تھی اور پولیس کے دواہلکار ساتھ کھڑے تھے‘ ملزم کی نظریں فرش پر تھیں‘ وہ بار بار ایڑھیاں رگڑتا تھا‘ جوتوں کی ہلکی سی آواز آتی تھی اور وہ اس آواز پر سر دھننے لگتا تھا‘ ذرا دیر بعد سیدھا ہوتا تھا‘ کنکھیوں سے جج کے کمرے کی طرف دیکھتا تھا اور پھر دوبارہ سر جھکا لیتا تھا‘ بینچ پر اس کے ساتھ ایک اور ملزم بھی بیٹھا تھا‘ وہ ملزم بار بار سگریٹ سلگاتا تھا‘ بتیسی نکال کر اس کی…

مزید پڑھیں

اوہو‘ ہو‘ ہو

ہنری پرسی پوئنگ ڈیسٹر  کا والد لی ہنری برطانوی فوج میں کرنل تھا‘ وہ 1851ءمیں جمیکا میں تعینات تھا‘ ہنری پرسی 28 دسمبر 1851ءکو جمیکا میں پیدا ہوا‘ والد نے بیٹے اور بیوی کو لندن بھجوا دیا‘ ہنری پرسی نے لندن وولوچ کی رائیل ملٹری اکیڈمی سے تعلیم حاصل کی اور 1871ءمیں بیس سال کی عمر میں رائل آرٹلری جوائن کر لی‘ ہندوستان آیا‘ 16بنگال کیولری میں کام کیا‘ پنجاب کمیشن کا حصہ بنا‘ صوبہ سرحد میں کرم ایجنسی میں سپیشل ڈیوٹی کی‘ میرانزئی ہنگو میں پولیٹیکل ایجنٹ بنا اور…

مزید پڑھیں

یہ وہ ہمسائے ہیں

یہ واقعہ بنیادی طور پر دو واقعات کا مجموعہ ہے‘ پہلا واقعہ 5 اگست کو پیش آیا‘ پاکپتن پولیس کو سپیشل برانچ سے اطلاع ملی خاتون اول بشریٰ عمران ننگے پاﺅں لاہور سے بابافرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری دینے آ رہی ہیں‘ ڈی پی او رضوان گوندل نے مقامی ایس ایچ او کو سیکورٹی کی ہدایت دے دی‘ پولیس پانچ اگست کی رات ہائی وے پر پہنچ گئی‘ بشریٰ عمران نہیں آئیں‘ ان کی جگہ ان کی صاحبزادی اور صاحبزادہ ننگے پاﺅں مزار کی طرف آ رہے تھے‘پولیس…

مزید پڑھیں

ویل ڈن عمران خان

حکومت کو آج 13دن ہو چکے ہیں‘ ہم اگر ان 13دنوں کے فیصلوں کو سیاسی اور انتظامی دو حصوں میں تقسیم کریں تو بڑی دلچسپ صورتحال سامنے آتی ہے‘ یوں محسوس ہوتا ہے شاہ محمود قریشی‘ اسد عمر اور غلام سرور خان کے علاوہ عمران خان کے تمام سیاسی فیصلے اور سیاسی تعیناتیاں غلط ثابت ہو رہی ہیں‘ آپ دیکھ لیجئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہوں‘ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان ہوں‘ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان ہوں‘ وزیر ریلوے شیخ رشید ہوں‘ گورنر سندھ عمران اسماعیل ہوں یا…

مزید پڑھیں

کلدیپ نائر صاحب

میرا کلدیپ نائر صاحب سے ایک ملاقات اور تین ٹیلی فون کالز کا تعلق تھا اور آپ اگر کسی شخصیت کو سمجھنا چاہیں تو یہ تعلق بھی کم نہیں ہوتا‘ کلدیپ صاحب سیالکوٹ کے ٹرنک بازار میں پیدا ہوئے‘ والد ڈاکٹر اور والدہ ہاؤس وائف تھیں‘ یہ لوگ پنجابی سپیکنگ تھے‘ کلدیپ صاحب نے لاہور کے لاء کالج سے ایل ایل بی کیا‘ یہ سیالکوٹ میں پریکٹس کرنا چاہتے تھے لیکن پھر ہندوستان تقسیم ہو گیا اور خاندان بھرا بھرایا گھر چھوڑ کر دہلی منتقل ہونے پر مجبور ہو گیا‘…

مزید پڑھیں

امریکن اسپیس کمپنی نے چاند کے لیے جاپانی مسافر ڈھونڈ لیا

  42 سالہ جاپانی ارباب، تاجر اور فیشن ٹائکون سب سے پہلے نجی مسافر ہو جائے گا جو چاند میں داخل ہوسکتی ہے. انہوں نے اعلان میں کہا، "میں نے چاند جانے کا فیصلہ کیا.” اس کی سواری BFR، 2016 میں الون مسک کی طرف سے "بگ فلیٹ راکٹ” ہوگی. یہ پہلی بار ہو گا کہ نیسا کے اپلو مشن کے بعد ایک شخص چاند جانا جائے گا. یہ اعلان منگل کو خلائی X کے ہیڈکوارٹر میں ہوتورن، کیلیفورنیا، امریکہ میں ہوئی. یہ مہم لوگوں کے لئے ایک اہم ترقی…

مزید پڑھیں