اب فیس بک آپ کو وقت کا احساس دلائے گا، نیا فیچر متعارف

کیا آپ بہت زیادہ فیس بک استعمال کرتے ہیں؟ اب اس چیز کا مشاہدہ کرنے کے لیے کمپنی نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کا مقصد صارفین کے وقت کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کا یہ ماننا ہے کہ بہت سارے صارفین اُن کے پلیٹ فارم پر آکر اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں۔ ویسے تو سوشل میڈیا ویب سائٹس اشتہارات حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ صارفین کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ایسے…

مزید پڑھیں

3G/2Gاورکیا 4G اب 5Gکادورکیسا ہوگا؟

وائرلیس انڈسٹری سے وابستہ ہر کسی کا یہی کہنا ہے اس دہائی کے آخر میں یعنی 2020 میں 5 جی کو صارفین کے لیے متعارف کرا دیا جائےگا۔بہت سے صارفین سوچتے ہیں کہ 5 جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد کی صورتحال کیسی ہوگی۔ نوکیا نے اس حوالے سے اپنے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ 5 جی سے کاروں کے ڈرائیور محفوظ ڈرائیونگ کر سکیں گے۔اس ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈاکٹروں دور دراز علاقوں میں موجود روبوٹ استعمال کرتے ہوئے آپریشنز کر سکیں گے۔ 5جی کنکشن کی سپیڈ…

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے حیرت انگیز طریقہ کار

ہم یہاں آپ کو ایسی ٹرکس کے بارے میں بتارہے ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہیں۔ ایچ ڈی تصاویر بھیجنا کسی چیٹ میں جاکر پیپر کلپ آئیکون اور پھر ڈاکومیٹ پر کلک کریں۔ ڈاکو مینٹ آپشن پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے وہ تمام ڈاکومینٹ فائلز آجائیں گی جو اسمارٹ فون میں محفوظ ہوں گی اور ہائی کوالٹی تصاویر بھیجنے کے لیے آپ Browse other docs پر کلک کریں اور پھر اس لوکیشن میں جائیں جہاں تصویر موجود ہو۔ مطلوبہ فولڈر اوپن کرنے پر منتخب تصویر پر ٹیپ…

مزید پڑھیں

ٹویوٹا کرولا 2020 تصاویر اور تفصیلات

خواتین و حضرات ہے ٹویوٹا کرولا 2020 , کمپنی کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور اور بہترین کار پہلے سے بہتر ہوتی جا رہی ہیں مختلف پیش کردیا ہے جو کہ تقریب کیلیفورنیا کے لئے پیش خدمت ہے کی گئی ہے جس میں امریکہ اور چائنہ اور یورپ شامل ہیں جبکہ کرولا ایشیا اور پاکستان جیسے ممالک کے لیے مختلف کار پیش کرتا ہے اگرچہ یہ بین الاقوامی ماڈل ہے لیکن پاکستان نے بھی تقریبا وہی ماڈل پیش کیا جاتا رہا ہے جس میں تکنیکی تبدیلیاں کی جاتی ہیں…

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے بعد فیس بک نے بھیجے ہوئے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی سہولت دے دی

فیس بک نے صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ کی طرز پربھیجےہوئے میسجز ڈیلیٹ کروانے کے لیے فیچر متعارف کروا دیا۔ ابتدائی طور پر میسیج ’ان سینڈ‘ کرنے کےلیے 10 منٹ کی مہلت دی گئی۔تفصیلات کے مطابق فیس بک کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی چند بہترین سوشل ویب سائٹس میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف دوستوں کو آپسی رابطے بڑھانے میں مدد دیتی ہے بلکہ کمرشل بنیادوں پر بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ گزشتہ دنوں اٹھنے والے سکینڈل نے فیس بک کی ساکھ کو…

مزید پڑھیں

گھوڑے انسانی جذبات کو سمجھ سکتے ہیں

ایک تحقیق کے مطابق گھوڑوں میں صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ انسان کے خوشی اور غم کے تاثرات کے درمیان امتیاز کرسکیں۔برطانیہ کی سسیکس یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے ایک تجربہ کیا گیا جس میں انسانی چہروں کی تصاویر کا استعمال کیا گیا اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ پالتوگھوڑوں نے غصے والے تاثرات کو دیکھ کر ’ناراضگی کا اظہار کیا۔‘سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان گھوڑوں کو پالنے کی وجہ سے شاید اْن کا انسانی رویوں کو اپنانے اور سمجھنے کا عمل فعال ہو سکتا ہے۔یہ…

مزید پڑھیں

کیا وٹامن کی ایک گولی آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتی ہے؟

کیا وٹامن کی ایک گولی آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتی ہے؟

تحقیق بتاتی ہے کہ ہم میں سے نصف سے زیادہ آبادی ہر روز کسی نہ کسی طرح کے وٹامن یا حیاتین کی گولیاں استعمال کرتی ہے۔ ان گولیوں کا استعمال کرنے والے زیادہ تر لوگ اسے کسی بیماری یا جسمانی کمزوری کے باعث استعمال نہیں کرتے بلکہ اس یقین کے ساتھ اسے لیتے ہیں کہ یہ ان کی صحت میں بہتری لائیں گی۔ مارکیٹ میں اتنے سارے وٹامنز اور ملٹی وٹامنز کی دستیابی کی وجہ سے عموماً یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سے استعمال کیے جائیں اور کون سی…

مزید پڑھیں

رائیڈرز/ ڈرائیورز -نیا حفاظتی فیچر/ٹول کٹ-اوبر /uber

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے دنیا بھر میں رائیڈرز اور ڈرائیورز کے لیے ایپ میں خصوصی حفاظتی فیچر ’ٹول کٹ‘ متعارف کرادیا۔ اوبر کمپنی کے مطابق ادارے نے یورپ سے لے کر پاکستان تک 38 ممالک میں اپنے رائیڈرز اور ڈرا ئیورز کے لیے سیفٹی ٹول کٹ کا فیچر متعارف کروا دیا ہے، اس ٹول کٹ میں سیفٹی سینٹر، قابل اعتماد رابطے، ٹرپ شیئر، ہنگامی مدد کے بٹن اور کالر (Anonymization) پرائیویسی کی خصوصیات شامل ہیں۔ اوبر نے یہ فیچر 20 اکتوبر سے متعارف کرادیا ہے جو اگلے چند…

مزید پڑھیں

فیس بک میسج واپس لینے کا فیچر متعارف

ترجمان نے اعلان کیا کہ کمپنی نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا جسے پہلے آزمائشی طور پر محدود صارفین کے لیے متعارف کروا دیا گا۔ فیس بک نے یہ بھی اعلان کیا کہ ان باکس کے ذریعے بھیجے جانے والے پرانے میسجز کو کمپنی ڈیلیٹ کررہی ہے، آئندہ میسنجر پر کوئی بھی پیغام طویل عرصے تک نظر نہیں آئے۔ ان سینڈ فیچر کے تحت صارف اپنے بھیجے جانے والے پیغام کو واپس لینے کا اختیار ہوگا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی صحافی نے حال ہی میں ایک تصویر ٹویٹ…

مزید پڑھیں

ڈیلیٹ فارایوری ون : واٹس ایپ نے فیچر میں بڑی تبدیلی کردی

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے بھیجے گئے میسج حذف کرنے سے متعلق متعارف کرائے جانے والے فیچر میں بڑی تبدیلی کردی۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنے کے لیے کمپنی مختلف اوقات میں نت نئے فیچرز اور سروسزمتعارف کرواتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا تھا کہ انتظامیہ نے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں…

مزید پڑھیں