شہد کا کاروبار: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی نوجوانوں کو مگس بانی کی ترغیب کیوں دے رہے ہیں؟

شہد کا کاروبار: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی نوجوانوں کو مگس بانی کی ترغیب کیوں دے رہے ہیں؟ شہد کی صنعت سے وابستہ لوگوں کے مطابق اگر شہد کی پیداوار کے لیے موزوں درخت لگائے جائیں تو لاکھوں افراد اس کاروبار سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ملک کے لیے زر مبادلہ بھی کما سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان کی مخالفت کا الزام: حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی؟

نظریہ پاکستان کی مخالفت کا الزام: حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی؟ حیدرآباد ٹربیونل کے خاتمے اور قیدیوں کی رہائی کے باوجود یہ سوال اہم رہا کہ حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی اور اس میں کن کن لوگوں کو کس انداز میں شامل گیا گیا۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین کی ویکسین کتنی مختلف اور کتنی موثر ہیں؟

کورونا وائرس: چین کی ویکسین کتنی مختلف اور کتنی موثر ہیں؟ کووڈ 19 کی ویکسین بنانے کی دوڑ جاری ہے اور چین اس سلسلے میں تیزی سے آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ چین کی دو کمپنیوں سائنوویک اور سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین دوسرے ممالک میں پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

‏تبدیلی آ گئی ، لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

  تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کرد یا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف لازمی لینے کی ہدایت کی گئی، یونیورسٹی میں طالبات پر سلیولیس شرٹس پہننے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ طالبات پر کیپری پینٹس پہننے پر بھی پابندی عائد ہو گی جس کا باقاعدہ نوٹی…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اے ٹی ایم اکھاڑنے والا گرفتار اور کون نکلا

عسیر پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بلقرن کمشنری کے پٹرول اسٹیشن پر نصب اے ٹی ایم غائب ہوگیا تھا ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتہ چلا کہ ایک یمنی شہری اسے اکھاڑ کر پک اپ میں لاد کر لے گیا ۔ پولیس نے تعاقب کرکے یمنی کو گرفتارکرلیااور اسے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری الاؤنسز میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنسز میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مراعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے، سرکاری ملازمین کے جنازے، بچوں کی شادی کی مراعات میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ یتیم بچوں کی وظائف اور بیواؤں کی ماہانہ امداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو منی بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تنخواہ نہ دینے پر کفیلوں کمپنیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

سعودی لیبر کورٹس نے مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں ، کمپنیوں اور اداروں پر جرمانے لگانے شروع کردیئے۔ سعودی قانون محنت کی دفعہ 94 کے بموجب اگر عدالت کو یہ ثبوت مل جائے کہ مدعا علیہ نے کارکن کو اس کی تنخواہ مقررہ وقت پر ادا نہیں کی تو ایسی حالت میں اس پر غیر ادا شدہ تنخواہ سے دگنی رقم تک کا جرمانہ کرسکتی ہے۔

مزید پڑھیں

چین کا راز فاش اہم انکشاف چین نے زیرزمین سٹیل کی دیوار بنا دی دیوار کہاں پر بنائی گئی ؟

چین ہائپرسونک ہتھیاروں کے حملے روکنے کیلئے زیر زمین ’’اسٹیل گریٹ وال‘‘ تعمیر کر رہا ہے۔چین جوہری حملوں ، امریکہ کے جی پی یو57 اور براہموس میزائلوں جیسے بنکر بند بم حملے روکنے کیلئے ایک دفاعی میکنزم تیار کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مقصد کیلئے پہاڑوں میں زیرزمین اسٹیل گریٹ وال تعمیر کی جارہی ہے جو کہ جوہری حملوں کی صورت میں ملک کے دفاع کا آخری ہتھیار ہوگا ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دیوار ملک کے اسٹرٹیجک ہتھیاروں کی سیکیورٹی کی ضامن ہوسکتی…

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کی توسیع میں محالفت،پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی نے ملک میں فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع کی حمایت نہ کرنے ، اٹھارویں آئینی ترمیم کا بھر پور دفاع کرنے ،قومی سیاسی معاملات پر پارلیمنٹ اور اس کے باہر موثر آواز بلند کرنے کا فیصلہ ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ا س طرح سرکار نہیں چل سکتی۔ حکومتی ہتھکنڈوں کے خلاف عوامی، پارلیمانی فورم استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گرتی ہوئی دیوارکوکوئی اور دھکا نہیں دیتا، وہ خود ہی گر جاتی ہے۔ سازشیں کرنے والوں…

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت7ممالک کے تارکین کو کویت کا ویزہ جاری کرنے پر پابندی

کویتی محکمہ اقامہ نے کہا ہے کہ 7ممالک کے تارکین کو ویزہ جاری کرنے پر پابندی ہے۔ ان میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، افغانستان، یمن، ایران، عراق اور شام کے تارکین شامل ہیں۔ کویت میں ان 7ممالک کے تارکین کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 18 ہزار 365 ہے۔ محکمہ اقامہ تحت کام کرنے والے شماریات کے ادارے کے مطابق کویت میں مقیم پاکستانیوں کی کل تعداد107084ہے۔ ان میں سے وقتی اقامہ کے حامل افراد 2352ہیں۔ حکومتی اداروں میں کام کرنے والے 3296جبکہ نجی شعبے سے وابستہ افراد 75630ہیں۔ تجارتی لائسنس…

مزید پڑھیں