تبلیغی جماعت کیا ہے؟

تبلیغ کا لفظی معنی ہے دوسروں کو دین کی دعوت دینا یا تلقین کرنا ہے۔ حاجی عبدالوہاب کا انتقال لاہور کے ایک ہسپتال میں علالت کے بعد تقریباً 95 برس کے عمر میں ہوا تھا۔ حاجی عبدالوہاب کے جنازے میں شرکت کے لیے ان کے معتقدین کی اتنی بڑی تعداد لاہور آئی کہ اس موقع پر پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی طرف سے کراچی سے لاہور کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام بھی کیا گیا۔ حاجی عبد الوہاب سے قربت رکھنے والے پاکستان کالج آف فیزیشئنز اینڈ…

مزید پڑھیں

حضرت بلال رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ملاقات

حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے دیکھا؟ بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ باہر نکل کے لوگوں سے ملوں، لہذا مجھے حضور پاک یا اسلام یا…

مزید پڑھیں

ادب، ادیب اور معاشرہ

اگر میں ادیب ہوتا تو یہ سب کسی کہانی، افسانے یا خود نوشت وغیرہ کی صورت میں لکھتا۔ پھر ہر کسی کو پڑھتے ہوئے مزا بھی آتا اور میری بات بھی سب تک پہنچ جاتی۔ خیر مجبوری ہے جی! یونہی سیدھی سیدھی باتیں لکھ رہا ہوں۔ جیسے تیسے کر کے پڑھ لیجئے۔ ہاں تو باتیں یہ ہیں کہ شاعری، افسانے یا ناول وغیرہ صرف جذبات کے اظہار، قصے کہانیاں یا وقت گزاری کے لئے نہیں ہوتے۔ دراصل ان سب کے ذریعے معاشرے کے مختلف روپ و بہروپ کی عکاسی ہوتی…

مزید پڑھیں

ترقی ۔۔۔

وہ اردو اور انگلش پڑھ سکتا تھا کام کے دوران نظریں میرے لیپ ٹاپ کی سکرین پر رہتیں اکثر اُس کا ایک جملہ میری سارے دن کی تحقیق پرحاوی ہوتاآذ معا شی ترقی کا درست اندازہ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو کیسے پڑکھا جا ئے ؟ پو رے دن کی محنت کے بعد میں ابھی کلی طور اپنے کام سے مطمئن نہیںتھا اُس کی چھٹی کا وقت ہو ا تو کہنے لگا صا حب! ترقی تو اُس دن ہی نظر آئے گی جب…

مزید پڑھیں

زبان و بیان

زبان و بیان 1.ایک لفظ ہے جبریل۔ بہت سے لوگ اسے غلط لکھتے ہیں ۔یہ لفظ جبرآئیل نہیں ہے بلکہ اصل لفظ جبریل ہےیعنی یہ پانچ حروف ہیںجیسے ج ب ر ی ل ۔یعنی JIBREEL ۔جبکہ لفظ جبرآئیل میں سات حروف ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہےکہ یہ لفظ قرآن کریم میں جبریل ہی آیا ہے تو میں سمجھتا ہوں قرآن کریم کے الفاظ میں رد ّو بدل کرنا نہ صرف جہالت ہے بلکہ اثم کبیر ہے یعنی بہت بڑا گناہ ہے۔ علّامہ اقبال کی ایک کتاب کا نام…

مزید پڑھیں

اردو کا مقدمہ ۔۔۔

ہمارے ہاں اردو کے نفاذ کا معاملہ برصغیر کی آزادی کے ساتھ ہی شروع ہوگیا اور آغاز بھی تلخ ہوا۔ مشرقی پاکستان میں علیحدگی کے بیج اسی مہم کے سبب پنپنا شروع ہوئے۔ اردو کو برصغیر میں مسلمانوں کی شناخت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نہایت کمزور دلیل ہے۔ اگر اردو مسلمانوں کی زبان ہے تو پشتو، پنجابی، سندھی، بلوچی، بنگالی اور شمالی علاقوں میں بولی جانے والی زبانیں کس کی ہیں؟پہلی بات یہ ہے کہ اسلام کسی زبان کا محتاج ہی نہیں۔ اسلام زبان اور…

مزید پڑھیں