دہی کر سکتا آپ کو جوان اور آپ کو رکھ سکتا تو رو تازہ , جانئے اہم معلومات

دہی پروٹین ، کیلشیم ، وٹافور اور بائیوٹکس سے بھرپور غذا ہے . اسے ایک صحت بخش غذا کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے جس سے جسم کو بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں . جسم کے دیگر اعضاءکے ساتھ ساتھ یہ جلد کےلیے بھی بے حد مفید ہے. دہی میں لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو جلدکو جوان اور تروتازہ رکھتا ہے . اس سے جلد نرم وملائم ہو جاتی ہے . دہی سے کیل مہاسے بھی ختم ہوتے ہیں اور رنگت صاف ہوتی ہے . جلد پر دہی…

مزید پڑھیں

انگورایک خزانہ ،انگور کے فوائد انگور ہمیں کس طرح تندرست رکھتا ہے، اہم انکشاف

انگورکو کثیر الغذائی پھل کہا جاتا ہے۔ اس کے اندر غذائیت اور توانائی کے بھر پور خزانےموجود ہیں۔انگور کے ایک کپ میں288ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کا بلڈ پریشر لیول متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرخ انگور میں ٹرانس ریسوریٹرل نامی مرکب ذیابطیس، موٹاپے اور امراضِ قلب کو کنٹرول کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔ امریکی ماہرین کے تحقیقی نتائج کے مطابق سرخ انگوروں میں ایسے کئی اجزا دریافت کئے گئے ہیں جو ذیابطیس کی ٹائپ ٹو کو نہ صرف…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف سینیٹ ضمنی انتخاب میں کامیابی کون سی سیٹ کسے ملی ؟ کتنے ووٹ لیے؟

مسلم لیگ (ن) کے 2سینیٹروں سعدیہ عباسی اور ہارون اختر عبدالرحمن کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی2 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی نامزد خاتون امیدوار سیمی ایزدی اور علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کامیاب ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کے 369 اراکین کے ایوان میں سے 367 اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹ نہ ڈالنے والے 3 اراکین اسمبلی جن میں سہیل شوکت بٹ اور دیگر2اراکین شامل ہیں۔ عمرے کی ادائیگی اور نجی…

مزید پڑھیں

قرضہ کے لئے ان شرائط کا ماننا ضروری ہے آئی ایم ایف اہم فیصلے

آئی ایم ایف اور نیپرا کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاور سیکٹر میں ریفارمز کے حوالے سے نیپرا کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے،سبسڈی میں کمی،بجلی چوری کی روک تھام اور ریکوری بہتر بنانے سے متعلق4 سالہ پروگرام نیپرا کے حوالے کر دیا ۔ جمعرات کو آئی ایم ایف کے وفد نے نیپرا ہیڈکواٹر کا دورہ کیا۔ نیپرا حکام نے وفد کو بریفنگ دی ۔نیپرا ذرائع کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے وفد کو پاور سیکٹر کی تازہ ترین…

مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلام آباد ایئرپورٹ کے بعد ایک اور نیا ایرپورٹ اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں ،کتنے فیصد کام ہوا اور کب کھلے گا؟

اسلام آباد کے بعد پاکستان کا ایک اور نیا ائیرپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نئے ائیرپورٹ کا 72 فیصد کام مکمل کر لیا گیا، اگلے برس تک منصوبہ مکمل کر لیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نئے ایئرپورٹ کا 72 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ کا کام بروقت مکمل نہ کرنے کی وجہ سے منصوبے کی لاگت 2.6 ارب روپے سے بڑھ گئی ہے۔ تاہم…

مزید پڑھیں

عوام کا پیسہ کہاں گیا؟ کہاں خرچ ہوا ؟ معافی کس وجہ سے مانگو؟ بڑا بیان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رولنگ پر کابینہ مطمئن نہیں۔ کیا اس بات پر معافی مانگوں کہ عوام کا پیسہ کہاں گیا۔یہ پوچھنا واقعی معافی مانگنے کے لائق ہے کہ عوام کا پیسہ کیسے خرچ ہوا؟وزیراعظم نے کہہ دیا کسی کو وزراءکی تضحیک کا حق نہیں،منتخب ہو کر آیا ہوں۔مجھے لاکھوں لوگوں نے ووٹ دئیے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ اس طرح منتخب ہو کر نہیں آئے۔اگر چیئرمین سینیٹ ایوان میں توازن نہیں لا سکتے تو پھر حکومت کو بھی سوچنا پڑے گا…

مزید پڑھیں

کوئی بھی کسی بھی وزراء کی تضحیک کا حق نہیں رکھتا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرکے مسئلے کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی کو وزراکی تضحیک کا حق نہیں ۔جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا ۔ وزیر اطلاعات کے حوالے سے چیئرمین سینٹ کی رولنگ پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرنے اور مسئلہ افہام…

مزید پڑھیں

کیا واقعی ہی یہ تبدیلی ہے وزیراعظم ھاوس کا کتنا ہرچہ کتنی بچت؟ بڑا انکشاف، وزیراعظم کے معاون افتخار درانی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام شعبوں میں ایک جامع مہم چلانے والی ڈرائیو متعارف کرایا ہے اور وزیر اعظم ہاؤس سے ابھی تک 147 کروڑ روپیہ بچایا جاتا ہے. بدھ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے وزیراعلی ہاؤس میں بچت کی روشنی میں اشارہ کیا اور کہا کہ بچاؤ کی رقم عوامی فلاحی منصوبوں پر صحت اور غذائیت سمیت خرچ کی جائے گی. انہوں نے کہا کہ وزیراعلی ہاؤس میں…

مزید پڑھیں

صرف جیو اور جنگ ہی کیوں لوگوں کو جھوٹی خبریں دے رہے ہیں اور پھر سینئراینکر اس پر پروگرام کرنے بیٹھ جاتے ہیں چیف جسٹس چیف جسٹس ثاقب نثار نے اور کیا کہا؟ اہم فیصلہ

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود منسوب جھوٹی خبر لگانے پر جنگ اور جیو کے عہدیدارحنیف خالد کی کلاس لیتے ہوئے کہا کہ کیوں صرف جنگ اور جیو ہی غلط خبر چلاتے ہیں اور پھر اس پر شاہزیب خانزادہ پروگرام کرنے بیٹھ جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل سپریم کورٹ میں بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سی ڈی اے کی جانب سے رپورٹ پیش کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ 1961 کے نقشے کے مطابق زون 4 میں سڑکیں…

مزید پڑھیں

پانچ ایرانی فوجی اغوا ہونے والے پاکستانی فورسز نے بازیاب کروا لیے۔ کب کہاں سے گواہ ہوئے؟

پاکستانی فورسز نے کچھ روز قبل اغوا ہونے والے 5 ایرانی فوجی بازیاب کروا لیے، پاک ایران سرحد کے قریب میرجاوہ کے مقام سے اغوا کیے گئے باقی ایرانی فوجیوں کو بھی بازیاب کروانے کی کوششیں۔ پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے بازیاب کروائے گئے ایرانی گارڈز کو ایران کے حوالے بھی کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان فورسز نے پاک ایران سرحد سے اغوا کیے گئے کچھ ایرانی فوجیوں کو بازیاب کروا لیا ہے۔ پاکستانی فورسز نے 5 ایرانی فوجیوں…

مزید پڑھیں