گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: بحری جہاز پر ’خطرناک مواد‘ سے متعلق تحقیقات کا آغاز، لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج تاخیر کا شکار

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: بحری جہاز پر ’خطرناک مواد‘ سے متعلق تحقیقات کا آغاز، لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج تاخیر کا شکار پاکستان کی وفاقی حکومت نے گڈانی میں موجود مشتبہ بحری جہاز میں مرکری کی موجودگی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور سلج یعنی (خام تیل) کا پرائیوٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کرانے پر بے اعتمادی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکول سے 215 بچوں کی باقیات ملنا ’تاریخ کے شرمناک باب‘ کی دردناک یاد قرار

کینیڈا میں سکول سے 215 بچوں کی باقیات ملنا ’تاریخ کے شرمناک باب‘ کی دردناک یاد قرار کینیڈا کے ایک سابق مقامی رہائشی سکول میں 215 بچوں کی باقیات پر مشتمل ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔ یہ سکول مقامی لوگوں کو ہم آہنگ کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

بلوچستان میں پکڑی گئی مچھلی سات لاکھ 80 ہزار میں فروخت، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

بلوچستان میں پکڑی گئی مچھلی سات لاکھ 80 ہزار میں فروخت، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ ماہی گیروں نے بتایا کہ مارکیٹ میں جب اس کی بولی لگنی شروع ہوئی تو اس کی آخری بولی لگی 30 ہزار روپے فی کلو پر آ کر رک گئی اور اس طرح یہ سات لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہو گئی۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

اونلی فینز: فحش تصاویر اور ویڈیوز بیچنے والے بچوں کا استحصال عام ہونے لگا

اونلی فینز: فحش تصاویر اور ویڈیوز بیچنے والے بچوں کا استحصال عام ہونے لگا بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں ‘اونلی فینز’ نامی ایک ویب سائٹ اپنے کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیو فروخت کرنے اور ان میں کام کرنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

جون آف آرک: فرانس کو فتح دلوانے والی 17 سالہ لڑکی جسے بدعتی قرار دے کر جلا دیا گیا

جون آف آرک: فرانس کو فتح دلوانے والی 17 سالہ لڑکی جسے بدعتی قرار دے کر جلا دیا گیا جون آف آرک ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہونے والی لڑکی کی کہانی ہے جس نے غیبی آوازوں کے کہنے پر تلوار اٹھائی اور اپنی جرات اور بہادری سے نہ صرف فرانس کو انگریزوں کے قبضے میں جانے سے بچا لیا بلکہ اس نے اپنے بادشاہ کی تاج پوشی میں بھ اہم کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادرگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا

جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادرگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا مشرقی پاکستان میں بننے والی اردو فلمیں پاکستانی فلمی صنعت میں ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ سقوط ڈھاکا کے بعد ان فلموں کو نہ پاکستان فلمی صنعت کے مؤرخین وہ اہمیت دیتے ہیں جن کی وہ مستحق ہیں اور نہ ہی بنگلہ دیش کی فلمی صنعت کی تاریخ میں ان کا بھرپور تذکرہ ملتا ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے

محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے ‘محمد خان جونیجو کی وزارت عظمیٰ کے تابوت میں آخری کیل اس وقت ٹھوکی گئی جب انھوں نے فوجی افسروں کی ترقیوں اور تقرریوں کی فائلیں ایوان وزیر اعظم میں روکنا شروع کر دیں۔ وہ بعض افسروں کی فائلیں ازخود طلب کرنے لگے تھے اور جو فائلیں بھجوائی جاتی تھیں ان کو روکنے لگ گئے تھے۔’ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید، سوشل میڈیا پر ان کی حمایت اور مخالفت میں بحث

حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید، سوشل میڈیا پر ان کی حمایت اور مخالفت میں بحث تین نامعلوم افراد کی جانب سے چند روز قبل صحافی اور یوٹیوب ولاگر اسد طور پر کیے گئے تشدد کے بعد جمعے کی شام ان کی حمایت میں جمع ہونے والے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جیو نیوز سے منسلک سینئیر صحافی حامد میر نے ریاستی اداروں کے خلاف سخت تقریر کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ اب آئندہ کسی صحافی کے خلاف اس طرح تشدد نہیں کیا جائے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں