کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اورملازم کوقتل کردیا

فائل فوٹو کراچی کے علاقے گڈاپ ميں بيٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور ملازم کو قتل کردیا، خود کو بھی گولی مارلی۔ پوليس کے مطابق ملزم ذہنی مريض تھا۔ کراچی کے گڈاپ میں بحریہ ٹاؤن کے اپارٹمنٹ ميں رہنے والے 22 سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی والدہ سلمیٰ اور ملازم فاروق کو قتل کرديا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم رات سے غائب تھا، والد اور چھوٹا بھائی شمائل کی تلاش ميں گئے ہوئے تھے، وہ گھر آيا اور دروازہ اندر سے بند کرليا، والد اور چھوٹے بھائی…

مزید پڑھیں

January 01 | 11pm | ہیڈلائن

[embedded content] .rscolumn1 { float: left; width: 13%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn2 { width: 70%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn3 { float: left; width: 10%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} .rscolumn4 { float: left; width: 5%; padding-right: 0px; padding-left: 0px;} /* timeline */ /* The actual timeline (the vertical ruler) */ .timeline { position: relative; max-width: 700px; margin: 0 auto; } /* The actual timeline (the vertical ruler) */ .timeline::after { content: ”; position: absolute; width: 2px; background-color: #1a2871;; /*background-color: #eb0042;*/ top: 25px; bottom: 75px; right: -1%; margin-left: -3px; }…

مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟، مذاکرات بے نتیجہ ختم

مالکان 11 جنوری کو اسکول کھولنے پر بضد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، وفاقی وزیر تعلیم اور نجی اسکولز مالکان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم  ہوگئے۔ مالکان 11 جنوری کو اسکولز کھولنے پر بضد ہيں ليکن حکومت نے بھی دوٹوک جواب دے ديا۔ کہا کہ کسی کو حکومتی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، اسکولز کھولنے کے معاملے پر فریقین اپنے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے وزارت کو اپنے…

مزید پڑھیں

’ایئر آف دی نرس اینڈ دی مڈوائفس 2020: پاکستان کی آٹھ نرسیں عالمی فہرست میں شامل، ملک میں اس شعبے کی بہتری کیسے ممکن؟

’ایئر آف دی نرس اینڈ دی مڈوائفس 2020: پاکستان کی آٹھ نرسیں عالمی فہرست میں شامل، ملک میں اس شعبے کی بہتری کیسے ممکن؟ 100 نرسوں کی عالمی فہرست میں شامل ہونے والی ڈاکٹر روزینہ کہتی ‘جب میں نے نرسنگ میں کام شروع کیا تو اس وقت مریضں اور ان کے رشتہ دار کہتے تھے کہ کیا آپ کے بھائی یا والد کما کر کھلا نہیں سکتے جو نرسنگ میں آ گئی ہو۔۔‘ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

والدہ کی شکایت پر کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم گرفتار

والدہ کی شکایت پر کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم گرفتار پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کارروائی کر کے بچی کو ہراساں کرنے اور غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

چار ماہ میں ہی عمر شیخ سی سی پی او لاہور کے عہدے سے فارغ

چار ماہ میں ہی عمر شیخ سی سی پی او لاہور کے عہدے سے فارغ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سی سی پی او عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو تعینات کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

یونیورسل ہیلتھ کوریج، بھوک کا خاتمہ: عمران خان کے 2021 کے اہداف

یونیورسل ہیلتھ کوریج، بھوک کا خاتمہ: عمران خان کے 2021 کے اہداف پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے لیے سال 2021 کے لیے دو اہداف رکھے ہیں جن میں خیبر پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں رواں سال کے آخر میں یونیورسل صحت کوریج فراہم کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ ملک میں کوئی بھوکا نہ سوئے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

ایک سیارے سے آیا غیر معمولی سگنل جو ’خلائی مخلوق کی موجودگی کا پتا دے سکتا ہے‘

ایک سیارے سے آیا غیر معمولی سگنل جو ’خلائی مخلوق کی موجودگی کا پتا دے سکتا ہے‘ گو پراکسیما سینٹوری نظام شمسی میں موجود سیاروں میں سے نہیں ہے لیکن گذشتہ برس یہاں سے زمین تک پہنچنے والی لہروں کے ایک عجیب و غریب اخراج نے سائنسدانوں کو ان کی ’خلائی مخلوق‘ کی نشاندہی کے ثبوت کے طور پر جانچ پڑتال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں

پاکستان میں ریڈیو کا کاروبار کرنے والا شخص بالی وڈ میں ڈراؤنی فلموں کا سب سے بڑا برانڈ کیسے بنا؟

پاکستان میں ریڈیو کا کاروبار کرنے والا شخص بالی وڈ میں ڈراؤنی فلموں کا سب سے بڑا برانڈ کیسے بنا؟ ستر اور اسی کی دہائی میں رامسے بھائیوں نے تقریباً 45 فلمیں بنائیں اور انڈین فلمی صنعت میں یوں دیکھا جانے لگا کہ رامسے برادرز ہیں تو ہارر ہے، اور ہارر ہے تو رامسے برادرز ہیں۔ مزید پڑھیں Author:

مزید پڑھیں