سعودی عرب میں اے ٹی ایم اکھاڑنے والا گرفتار اور کون نکلا

عسیر پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بلقرن کمشنری کے پٹرول اسٹیشن پر نصب اے ٹی ایم غائب ہوگیا تھا ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتہ چلا کہ ایک یمنی شہری اسے اکھاڑ کر پک اپ میں لاد کر لے گیا ۔ پولیس نے تعاقب کرکے یمنی کو گرفتارکرلیااور اسے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری الاؤنسز میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنسز میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مراعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے، سرکاری ملازمین کے جنازے، بچوں کی شادی کی مراعات میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ یتیم بچوں کی وظائف اور بیواؤں کی ماہانہ امداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو منی بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز…

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تنخواہ نہ دینے پر کفیلوں کمپنیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

سعودی لیبر کورٹس نے مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں ، کمپنیوں اور اداروں پر جرمانے لگانے شروع کردیئے۔ سعودی قانون محنت کی دفعہ 94 کے بموجب اگر عدالت کو یہ ثبوت مل جائے کہ مدعا علیہ نے کارکن کو اس کی تنخواہ مقررہ وقت پر ادا نہیں کی تو ایسی حالت میں اس پر غیر ادا شدہ تنخواہ سے دگنی رقم تک کا جرمانہ کرسکتی ہے۔

مزید پڑھیں

چین کا راز فاش اہم انکشاف چین نے زیرزمین سٹیل کی دیوار بنا دی دیوار کہاں پر بنائی گئی ؟

چین ہائپرسونک ہتھیاروں کے حملے روکنے کیلئے زیر زمین ’’اسٹیل گریٹ وال‘‘ تعمیر کر رہا ہے۔چین جوہری حملوں ، امریکہ کے جی پی یو57 اور براہموس میزائلوں جیسے بنکر بند بم حملے روکنے کیلئے ایک دفاعی میکنزم تیار کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مقصد کیلئے پہاڑوں میں زیرزمین اسٹیل گریٹ وال تعمیر کی جارہی ہے جو کہ جوہری حملوں کی صورت میں ملک کے دفاع کا آخری ہتھیار ہوگا ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دیوار ملک کے اسٹرٹیجک ہتھیاروں کی سیکیورٹی کی ضامن ہوسکتی…

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کی توسیع میں محالفت،پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی نے ملک میں فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع کی حمایت نہ کرنے ، اٹھارویں آئینی ترمیم کا بھر پور دفاع کرنے ،قومی سیاسی معاملات پر پارلیمنٹ اور اس کے باہر موثر آواز بلند کرنے کا فیصلہ ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ا س طرح سرکار نہیں چل سکتی۔ حکومتی ہتھکنڈوں کے خلاف عوامی، پارلیمانی فورم استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گرتی ہوئی دیوارکوکوئی اور دھکا نہیں دیتا، وہ خود ہی گر جاتی ہے۔ سازشیں کرنے والوں…

مزید پڑھیں