ورک ویزا فری معیاد دو سال تک سعودی عرب کا بڑا اعلان

ریاض…. وزارت محنت و سماجی بہبود نے ورک ویزوں کی میعاد میں ایک سال کے بجائے 2برس کی مفت توسیع کا اعلان کردیا۔ وزارت محنت نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اسکا مقصد نجی اداروںکو آسانی فراہم کرنا اور نجی اداروں کو درپیش مشکلات سے نکالنا ہے۔ وزارت محنت چاہتی ہے کہ نئے ورک ویزوں کے اجراءکے خواہشمند نجی ادارے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment