چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ کے بارے بڑی خبر

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں اور چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ جعلی ہے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو جعلی اکاؤنٹس پر کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment