فوجی افسر کو 10 ہزار کی کرپشن پر فارغ کردیا گیا۔ میجر جنرل آصف غفور

فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ2 سال کے دوران 400 افسروں کے خلاف کارروائی ہوئی۔ ایک فوجی افسر کو 10 ہزار کی کرپشن پر فارغ کرکے گھر بھجوادیا گیا۔ہماری پہلی خواہش ہوتی ہے غلطی نہ ہو، کرپشن ہو یا چھٹی لئے بغیر جانے پر بھی سزا ہوتی ہے۔سزا پانے والوں میں ہر رینک کا افسر شامل ہے۔انہیں جیل بھی بھیجا گیا۔ سروس سے برطرفی اور جیل کی حد تک بھی پاک افواج میں سزا ہوتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاک فوج کا تعلق ایک پارٹی ،بندے یا…

مزید پڑھیں