چیئرمین نیب کی وزیراعظم سے ملاقات اہم فیصلہ کر لیا

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب نے ملاقات کی ہے جس میں کرپشن کے خاتمہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی جس میں کرپشن کے خاتمہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے نیب کی کارکردگی پر تنقید کی تھی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment