بھانڈوں اور مراثیوں کی بات کا جواب نہیں دیتا ۔ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا ۔

پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے فیاض الحسن چوہان کی تنقید بارے سوال کیا تو سعد رفیق نے کہا کہ چار دہائیوں سے سیاست کر رہا ہوں ، پی ٹی آئی کے بھانڈوں اور مراثیوں کی بات کا جواب نہیں دیتا ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment