ریال کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 137 روپے میں خریدا و بیچا جا رہا ہے۔ دیگر ممالک کی کرنسیوں کے تبادلے پیرکو کچھ اس طرح رہے۔ سعودی ریال قیمت خرید 37.50اور قیمت فروخت36.50، اسی طرح اماراتی درہم38.50اور 37.50 جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر 178اور 175رہی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں 8 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں ایک امریکی ڈالرکی قدر 134 روپے سے 142 روپے تک جا پہنچی تھی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment