منگلا ریسٹ ہاؤس میں سب انجینئر کی موت سب انجینئر کہاں کا رہائشی تھا؟

نوکری سے برخاستگی سے دلبرداشتہ جرمن سب انجینئر ڈینل پیٹر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی ڈینل پیٹر منگلا سپیل وے پر تعینات تھا نوکری سے برخاستگی کا لیٹر موت کا پروانہ ثابت ہوا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رات ایک بجے کے قریب ڈینئل کے کمرے سے گولی کی آواز آئی تو ریسٹ ہاؤس میں قیام پذیر دوسرے افراد جاگ گئے اور جنہوں نے پولیس کو اطلاع دی خودکشی کی اطلاع اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے کو بھیج دی گئی ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment