لمبے اور خوبصورت بالوں کے لئے بہت ہی مفید اور آسان طریقہ کار 5 طرح کا ہیئر ماسک

کیا آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو مہنگے اور کیمیکلز سے تیار کردہ پروڈکٹس کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں سے اپنے بالوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یقیناً یہاں دیے گئے ماسک سے آپ کو خوب مدد ملے گی۔ ہم بہت وقت اور پیسا اپنے بالوں پر خرچ کرتے ہیں، لیکن پھر بھی بالوں پر وہ نتائج سامنے نہیں آتے، لیکن ہمارے کچن میں ایک ایسا اجزاء موجود ہے جو آپ کے بالوں کو بالکل ویسا بنا سکتا ہے جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اور وہ اجزاء ہے کیلا جو…

مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک کے گرفتار ہونے کا امکان ۔ نیب بڑا فیصلہ

نیب کی تفتیشی ٹیم نے مالم جبہ غیر قانونی لیز سکینڈل میں سابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیر برائے دفاع اور سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کیخلاف ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔نیب کی تفتیشی ٹیم نے خیبرپختونخواہ کے سیاحتی مقام مالم جبہ کی لیز سکینڈل کی تحقیقات کے بعد پرویز خٹک کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ مالم جبہ غیر قانونی لیز سکینڈل میں…

مزید پڑھیں

کرتارپورباڈر کھولنا امن کی جانب بڑا قدم ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ کرتار پور راہداری منصوبہ امن کی طرف وہ قدم ہے جواس خطے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہاکہ کرتار پور راہداری منصوبہ امن کی طرف وہ قدم ہے جو اس خطے کی ضرورت ہے، سرحدوں پر خاردار تاریں آزاد ریاست کی جانب سے غیرقانونی آمدورفت روکنے کے لئے ہے۔گیٹ اور راہداریاں امن پسند اور قانونی سیاحوں…

مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات بہتر کرنے کے لئے پاکستان کے تمام ادارے /آرمی سب ایک پیج پر ہیں

وزیراعظم عمران خان نے ضلع نارووال کے علاقے کرتارپور میں قائم گردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں چیف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، دیگر وفاقی وزرا، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سرکاری عہدیدار، بھارتی وزرا اور مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بھارت کی وفاقی وزیر خوراک ہرسمرت کور بادل،…

مزید پڑھیں

نواز شریف ۔نے چپ توڑ دی وزیر اعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بارے اہم بیان دے دیا

ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک کو تاریکیوں سے نکالا اور فارن ایکسچینج میں اضافہ کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے تمام اچھے کاموں کے نتیجے میں ہمیں جیل بھیجا گیا۔ نواز شریف نے مطالبہ کیا کہ نیب وزیر اعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف اربوں کی جائداد سے متعلق تحقیقات کرے۔ انہوںنے کہا کہ شہباز شریف کو آشیانہ کرپشن کیس میں گرفتارکرنے…

مزید پڑھیں