Deutsche Bank Raid ،جرمن بینک ڈوئچے پر چھاپہ ، پانامہ پیپر کیس

پانامہ پیپر کیس کے سلسلے میں جرمن بینک ڈوئچے پر چھاپہ مارا گیا ہے۔پانامہ کیس اور منی لانڈرنگ میں ملوث ٹرمپ سمیت متعدد پاکستانی بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرمن بینک ڈوئچے پر چھاپہ مارا گیا ہے۔چھاپہ ،پانامہ کیس اور منی لانڈرنگ میں ملنے والے شواہد کی بنیاد پر مارا گیا۔ It is true that the police is currently conducting an investigation at a number of our offices in Germany. The investigation has to do with the Panama…

مزید پڑھیں

اب فیس بک آپ کو وقت کا احساس دلائے گا، نیا فیچر متعارف

کیا آپ بہت زیادہ فیس بک استعمال کرتے ہیں؟ اب اس چیز کا مشاہدہ کرنے کے لیے کمپنی نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کا مقصد صارفین کے وقت کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کا یہ ماننا ہے کہ بہت سارے صارفین اُن کے پلیٹ فارم پر آکر اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں۔ ویسے تو سوشل میڈیا ویب سائٹس اشتہارات حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ صارفین کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ایسے…

مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ میٹروبس کے لیے کیا کر دیا؟

گوگل میپ نے اپنی ایپلیکشن کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے میٹرو بس کے روٹ اور ٹائمنگ کو اپنی اپیلیکشن میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل میپ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کو اب ملک کے مختلف حصوں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کا روٹ اور وقت نظر آئے گا۔ میٹرو بس میں سفر کرنے والے صارفین کو اپنے مقام سے مقررہ منزل تک پہنچنے کا وقت بھی بتایا جائے گا۔ اس کے علاوہ گوگل میپ گاڑیوں، سائیکل اور پیدل چلنے والے راستوں کی بھی نشاندہی کرے گا۔ پاکستانی…

مزید پڑھیں

100روزہ بہترین کارکردگی پر کامیابی کا کریڈٹ کس کو دے دیا گیا؟ وزیر اعظم

100 روزہ منصوبے کے سلسلے میں کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ’نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی‘ کے عنوان سے ایک خصوصی تقریب جاری ہے جس کا افتتاح قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘100 روزہ کارکردگی کا کریڈٹ بشریٰ بیگم کو دیتا ہوں اور انہیں خراج تحسن پیش کرتا ہوں کیونکہ 100 روز میں صرف ایک چھٹی ملی اور اس دوران انہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔’ انہوں نے کہا کہ ‘جانوروں کے معاشرے میں کمزور کی کوئی حیثیت…

مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی بشریٰ بی بی سے حیران کن اپیل

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بشریٰ بی بی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی سےدرخواست ہےعمران صاحب کو یقین دلاتی رہیں وہ وزیراعظم بن چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزارت اعظمیٰ ملنے کے بعد اپنی حکومت کی تمام ترکامیابیوں کا کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دے دیا۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ ویسے تو مصروفیت اتنی ہوتی ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں ملتا ۔تاہم جب بھی ٹی وی پر کوئی ناانصافی دیکھتا ہوں تو میرا دل کڑھتا…

مزید پڑھیں

کرتارپور کی گگلی پاکستان کو بھی اور سکھوں کو بھی مہنگی پڑے گی۔ رانا ثناءاللہ کا بڑا بیان

رانا ثنا اللہ کو کرتار پور بارڈر کھلنے سے خطرے کی بو آنے لگی۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران نے ضلع نارووال کے علاقے کرتارپور میں قائم گردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا سنگِ بنیاد رکھا۔ گوردوارہ کرتار صاحب پر کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سمیت وفاقی وزراء ،ْآرمی چیف جنرل قمر جاوید…

مزید پڑھیں

سرکاری افسر خاتون ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے مثال قائم کردی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سارہ تواب نے اپنی سرکاری ذمے داریوں سمیت ماں کا فرض نبھاتے ہوئے کام کرتے ہوئے ایک مثال قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق تجاوزات اور مہنگی اشیا فروخت کرنے والے تاجروں کے خلاف آپریشن کے دوران خاتون ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپنی شیرخوار بچی کے ہمراہ گود میں اٹھائے کام میں مصروف رہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سارہ تواب روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں دکانوں کی چیکنگ کرتی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی منفرد مصروفیت کے باعث…

مزید پڑھیں

پاک فوج کے شہید جوان عاطف سردار شہید کی تدفین کے روز اس کے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے

پاک فوج کے شہید جوان عاطف سردار شہید کی تدفین کے روز اس کے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عاطف سردار گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کی تدفین کے روز ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ شہید عاطف کے والد بھی پاک آرمی سے ریٹائرڈ ہیں جبکہ شہید کے 2 بھائی بھی پاک فوج کا حصہ ہیں۔ شہید جوان عاطف سردار کی نماز جنازہ ڈونگہ بونگہ میں ادا کی گئی جس کے بعد…

مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا نہیں ،یکم دسمبر سے پٹرول سستا کرنے کا اعلان وزیر خزانہ اسد عمر

وزیر خزانہ نے پیٹرول مہنگا کرنے کی سمری مسترد کردی، یکم دسمبر سے پیٹرول سستا کرنے کا اعلان، اسد عمر کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم دسمبر سے اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوگی، اوگرا کی جانب سے تیار کی گئی سمری منظور نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے اوگرا کی جانب سے تیار کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے تیار کی گئی سمری منظور…

مزید پڑھیں

سکھ برادری نے پاکستان کے کون سے ڈیم کا نام گرونانک سے منسوب کرنے اور سارا پیسہ دینے کی پیشکش کردی

پاکستان میں کسی ڈیم کا نام گرو نانک سے منسوب کریں، سارا پیسہ ہم دیں گے، کرتارپور بارڈر کھلنے سے دنیا بھر کی سکھ برادری خوشی سے نہال، پاکستان کو ڈیموں کی تعمیر کیلئے مطلوبہ فنڈز دینے کی پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان تعلقات کی بہتری کے حوالے سے 28 نومبر کا دن تاریخی ثابت ہوا۔28 نومبر یعنی گزشتہ روز 71 سال کے طویل انتظار کے بعد سکھوں کے سب سے مقدس مقام کرتارپور کیلئے نئے کوریڈور کی تعمیر کا سنگ…

مزید پڑھیں