فاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے اچھی خبر، حکومت نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قلت ایل این جی درآمد کر کے پوری کی جائے گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگنہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی نے گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اسلامی بانڈ کے اجرا کی بھی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق، ای سی سی اجلاس میں پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری دی گئی، حکومت پاکستان پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کی گارنٹی دے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment