بلاول بھٹو زرداری کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔

سندھ میگا منی اسکینڈل میں جے آئی ٹی نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کو 28 نومبر کو طلب کرلیا گیا۔سندھ میگامنی لانڈرنگ اسکینڈل کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے عدالتی حکم پر زرداری گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوبلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری اور کمپنی کی ڈائریکٹرفریال تالپورکوبجے طلب کیا ہے۔ تینوں رہنماوں سے جعلی اکاونٹس کے ذریعے زرداری گروپ کے اکاونٹس میں رقم منتقلی سے متعلق سوالات کئے جائیں گے۔آصف زرداری سے ان کی املاک ، اومنی…

مزید پڑھیں