کیا آپ سردیوں میں صحت مند اور جوان رہنا چاہتے ہیں تو بس اس کو کھائیں

سردیوں کا پھل نارنگی بے شمار فوائد کا حامل ہے اس میں وٹامن سی ہونے کے باعث یہ جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ نارنگی میں موجود وٹامن سی اور سٹرس جلد، پھیپھڑے، چھاتی اور معدے کے کینسر سے حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ موٹاپے اور زیادہ وزن سے تنگ افراد سردیوں میں بغیر ڈائٹنگ کے صرف نارنگی استعمال کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ نارنگی کا استعمال جسم کی ضروریات کو پورا کر کے بھوک کے احساس کو کم کرتاہےجس سے وزن اور موٹاپے میں…

مزید پڑھیں

1965 کی جنگ کا جذبہ ڈیمز کی تعمیر میں نظر آیا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کے لئے بچوں سے لے کر بڑوں تک کا جذبہ ایسا ہے جو 1965 کی جنگ میں نظر آیا تھا۔برمنگھم میں ٹی وی انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ ڈیم فنڈ مہم بہت کامیاب رہی ہے،ڈیمز کی تعمیر کے لئے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب پاکستانی پ±رجوش ہیں۔یہ کوئی عام صورت حال نہیں بلکہ باقاعدہ مہم بن گئی ۔انہوں نے کہا کہ ایسا جذبہ شاید 65 کی جنگ میں نظر آیا تھا۔چیف جسٹس نے پاکستان…

مزید پڑھیں

کرتارپورباڈر کھلنا، احسن اقبال نے آرمی چیف کے بارے کیا موقف اپنایا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کرتارپورکوریڈور کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپورکوریڈورپر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک مئوقف اپنایا جس سے معاملات آگے بڑھے، محترمہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف کے دور میں بھی کوریڈور کے حوالے سے کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سکھ برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں آسانی ہوگی۔ دنیا بھر سے مذہبی ٹورازم کو تقویت ملے گی جس سے معیشت مضبوط ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کوریڈور سے پاک…

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے حیرت انگیز طریقہ کار

ہم یہاں آپ کو ایسی ٹرکس کے بارے میں بتارہے ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہیں۔ ایچ ڈی تصاویر بھیجنا کسی چیٹ میں جاکر پیپر کلپ آئیکون اور پھر ڈاکومیٹ پر کلک کریں۔ ڈاکو مینٹ آپشن پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے وہ تمام ڈاکومینٹ فائلز آجائیں گی جو اسمارٹ فون میں محفوظ ہوں گی اور ہائی کوالٹی تصاویر بھیجنے کے لیے آپ Browse other docs پر کلک کریں اور پھر اس لوکیشن میں جائیں جہاں تصویر موجود ہو۔ مطلوبہ فولڈر اوپن کرنے پر منتخب تصویر پر ٹیپ…

مزید پڑھیں

4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری۔ غربت مٹاؤپروگرام۔

وزیراعظم عمران خان نے غربت مٹاؤپروگرام کیلئے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض لینے کی منظوری دے دی، غربت مٹاؤپروگرام کیلئے قرض عالمی بینک سے لیا جائے گا،اجلاس میں نیا پاکستان منصوبے کیلئے 5ارب روپے مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا ۔جس میں وفاقی وزراء سمیت اقتصادی مشاورتی کونسل کے ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے عالمی بینک سے غربت مٹاؤپروگرام کیلئے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرقرض لینے کی منظوری دے دی۔اسی طرح اجلاس میں نیا پاکستان منصوبے کیلئے 5ارب روپے مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔اجلاس میں…

مزید پڑھیں

بڑا بیان نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی۔

پیپلزپا رٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نو از شریف نے پہلے ذرائع آمدن بتائے اب راہ فرار اختیا ر کر رہے ہیں ۔ ان کے بیا نا ت کے بعد ان کا بچنا مشکل ہے لگتا ہے ۔ العزیز یہ کیس میں نو از شریف کو جیل ہو جا ئیگی ۔ تبدیلی لا نا حکو مت کے بس کے بات نہیں ۔ لا ہو ر میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوںنے کہا کہ کسی کے جیل جا نے پر خوش نہیں تاہم…

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا سٹی اسکین کے 3ٹیسٹ مکمل ۔ ڈاکٹر نے کیا کہہ دیا؟

قومی ا سمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا سٹی اسکین کے 3ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔ میڈکل بورڈ پیر کو تینوں سٹی اسکین کا جائزہ لے گاجس میں انکے جسم میں دوبارہ سرطان پھیلنے کا معائنہ ہو گا۔ نیب ٹیم کی حفاظتی تحویل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کواسلام آباد کے ایف ایٹ مرکز میں واقع نجی اسپتال میں سٹی اسکین کرانے کے لئے لایا گیا ۔سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے ۔میڈکل بوارڈ نے شہباز شریف کے سینے ،پیٹ اور ناف کے3 سٹی اسکین سمیت مختلف نوعیت کے ٹیسٹ کئے جس…

مزید پڑھیں

3 ہزار سال قدیم خاتون کی لاش دریافت۔

مصر کے جنوبی علاقے لیکسور میں مقبرے سے 3 ہزار برس پرانی خاتون کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی ماہرین نے دریائے نیل کے مغربی کنارے سے 2 پتھر کے تابوت دریافت کیے گئے جس میں سے ایک کو گزشتہ ماہ کھول دیا گیا تھا۔باقی ماندہ ایک تابوت کو کھولا گیا تو اس میں سے خاتون کی حنوط 3 ہزار سال قدیم لاش برآمد ہوئی۔وزیر برائے آثار قدیمہ خالد العنانی کا کہنا تھا کہ محکمے کی جانب سے جاری ایک…

مزید پڑھیں

وزیراطلاعات فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی جائیداد کے بارے خود ہی اہم انکشاف کر دیا۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی جائیداد کو جائز قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علیمہ خانم ورکنگ خاتون اور ایک ایک پیسے کی منی ٹریل ہے، علیمہ خانم نے قانون کے تحت اپنی جائیداد ریگولرائز کروائی ہے،اسحاق ڈار بھی آئیں اور ذرائع آمدن بتا کرجائیداد ریگولرائز کروالیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کے یوٹرن کے سوال پر کہا کہ عمران خان نے ا اسٹریٹجک ری تھنکنگ کے ضمن میں یوٹرن کی…

مزید پڑھیں

حکومت کو دھمکیاں یا عمران خان کیلئے کوئی اشارہ؟ خورشید شاہ نے ایسا کیا کہہ دیا؟

سابق قائد حزب اختلاف اورپیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ آج تو سب سیاستدانوں کے پیچھے لگ گئے۔ جس دن ہم پیچھے لگ گئے ان کی حکومت نہیں بچے گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران کے ساتھ 65 فیصد لوگ وہ ہیں جو مشرف کے ساتھ تھے اس لئے ان کی سوچ اور ڈکٹیٹر کی سوچ میں کوئی فرق نہیں۔ یہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ انہیں عوام نے ووٹ دیا اور وہ وزیراعظم بنے۔خورشید شاہ نے کہاکہ…

مزید پڑھیں