پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 ایڈشنل سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر نافذ کی گئی جس کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہوگی ۔ دفعہ 144 کے تحت لاہور سمیت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں پر بھی پابندی عائد ہو گی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment