مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق آپ کو بتاتے چلیں کہ مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس کی جانب سے اہم گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا ہے مولانا خادم حسین رضوی کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے کہا کہ آپ سے اعلی حکام نے بات کرنی ہے اس لئے آپ ہمارے ساتھ چلیں جس کے بعد ان کے ساتھ باتمیزی بھی کی گئیں اور ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارا فیض آباد پروگرام انشاءاللہ ہوگا اور ہم وہاں پہ ضرور جائیں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment