12 ربیع الاول کے سلسلے میں سجائی گئی عمارتوں اور محلوں میں سے وزیر آباد کے نواحی گاؤں( ڈھونیکے) کا خوبصورت منظر

12 ربیع الاول کے سلسلے میں سجائی گئی عمارتوں اور محلوں میں سے وزیر آباد کے نواحی گاؤں( ڈھونیکے) کا خوبصورت منظر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مسلمان ہر عاشق رسول اپنے گھروں گلیوں اور بازاروں کو سجاتے ہیں اسی موقع پر وزیرآباد کے ایک نواحی گاؤں ڈھونیکے میں سجائے گئے گھروں کا خوبصورت منظر روشنیوں کا چراغاں ایک بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment