چمن مسجد میں عید میلاد النبی ﷺ کی محفل میں دھماکہ

بلوچستان کے ضلع چمن کی ایک مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں امام مسجد شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا تاج روڈ پر واقع قدیمی مسجد میں ہوا ۔دھماکہ انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔سیکیورٹی فورسز نے مسجد اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment