پاکستانی عوام نے فون کالز کا نیا ریکارڈ بنا دیا ۔گزشتہ تین سالوں میں کتنے ارب کی کالز کی گئی؟ پہلی بازی کس کمپنی لی؟

پاکستانیوں نے فون کالز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی عوام نے گزشتہ3 سالوں میں 1097 ارب روپے کی فون کالیں کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ پاکستانی قوم 22 کروڑ افراد پر مشتمل ہے ۔ 7 کروڑ پاکستانیوں کے پاس موبائل فون موجود ہیں۔یہ شرح جنوبی ایشیامیں سب سے زیادہ ہے ۔ پاکستان میں فون کمپنیوں کی تعداد 4ہے ۔ چاروں کمپنیوں نے عوام کو مختلف پیکجز فراہم کررکھے ہیں اس کے باوجود گزشتہ تین سالوں میں عوام نے فون کالز…

مزید پڑھیں

بغاوت کیس میں بڑی پیش رفت عدالت نے کس بات کا حکم دے دیا؟

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی فل بینچ نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل دیں۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے جونئر وکیل کہنا تھا کہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میں پیشی کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ بعد ازاں نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل…

مزید پڑھیں

اگر محکمہ اینٹی کرپشن کام نہیں کرسکتا تو بند کر دیں۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کام نہیں ہوتا تو محکمہ اینٹی کرپشن بند کر دیں۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کرپشن اور زمین کے غلط اندراج کے الزامات میں ملوث محمد الیاس کی درخواست ضمانت کی سماعت کی تو عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ ڈی جی اینٹی کرپشن کے نوٹس میں لایا جائے، اصل ملزمان کے خلاف کیس کمزور لڑا گیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو…

مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی دوسری شادی بیٹی کا درد برار پغام ٹویٹ، دعاعامر

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے اور تین روز قبل دونوں کے ولیمے کی تقریب ہوئی۔عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔کچھ لوگوں نے مبارکباد دی تو کچھ لوگوں نے تنقید بھی کی۔ تاہم اس موقع پر عامر لیاقت کی بیٹی کی ٹویٹ نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی۔انہوں نے ٹویٹر پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،دعا…

مزید پڑھیں

پاکستان کی قربانیاں نظر انداز ! پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی۔ اورامدادکیوں بند کی ؟اس کی وجہ بھی بتادی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لدن کو پنا ہ دی ، ہمار ے لئے کچھ نہیں کررہا تھا ، اس لئے امداد بند کردی پاکستانی حکام اسامہ بن لدن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے،امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں نظر انداز کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لدن کو پناہ دی پاکستانی حکام اسامہ بن لدن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ہم پاکستان کو سالانہ 1.3ارب ڈالر دیتے رہے…

مزید پڑھیں

ٹرام ماضی قدیم سے کراچی کی پہچان ہونے والی اب دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریلوے لائن کو قبضہ مافیا سے کلیئر کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ہفتہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ عدالت نے حکم دیا کہ کراچی بھر میں قبضہ کی گئی ریلوے کی زمینوں کو واگزار کروا کر کراچی سرکلر ریلوے کو فوری بحال کیا جائے۔ ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ بیشتر علاقوں میں ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ہے۔عدالت نے ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے…

مزید پڑھیں

اسپیکرکاعہدہ رکھ کرصوبے پربوجھ نہیں بنناچاہتا۔عہدہ چھوڑ دونگا۔ عبدالقدوس بزنجو

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے جلد استعفیٰ گورنر کو بھیجنے کا عندیہ دیتے ہو ئے کہا کہ عہدے معنی نہیں رکھتے، عوام کی خدمت پر یقین ہے ۔ایم پی اے رہ کر صوبہ اورعوام کے کام بہتر انداز میں سر انجام دے سکتا ہوں ۔بحیثیت اسپیکر اور پارٹی رہنما ہرمعاملے پر نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خاموش تھا اسی لئے کسی سیاسی سرگرمی میں شامل نہیں رہا ۔اسپیکرکاعہدہ رکھ کرصوبے پربوجھ نہیں بنناچاہتا ۔ جلدپریس کانفرنس میں تمام حقائق عوام…

مزید پڑھیں