پاکستان کی قربانیاں نظر انداز ! پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی۔ اورامدادکیوں بند کی ؟اس کی وجہ بھی بتادی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لدن کو پنا ہ دی ، ہمار ے لئے کچھ نہیں کررہا تھا ، اس لئے امداد بند کردی پاکستانی حکام اسامہ بن لدن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے،امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں نظر انداز کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لدن کو پناہ دی پاکستانی حکام اسامہ بن لدن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ہم پاکستان کو سالانہ 1.3ارب ڈالر دیتے رہے لیکن پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کررہا تھا ، اس لئے امداد بند کردی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment