آنے والے دو ماہ میں 25 سے 30 سیاستدان گرفتار ہونے کا امکان۔ ان میں کون کون شامل؟

اگلے 2 ماہ میں 25 سے 30 سیاستدانوں کی گرفتاری کا امکان، نیب کی جانب سے سابق اور موجودہ حکومت میں موجود لوگوں کیخلاف کرپشن کے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے بڑی گرفتاریاں کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اگلے 2 سے 3 ماہ کے دوران کئی بڑی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ ممکنہ طور پر اگلے 2 ماہ میں 25 سے 30 سیاستدانوں کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ نیب کی…

مزید پڑھیں

ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی جائے، خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کیا جائے، نیب نےدرخواست دائر کردی ۔

نیب نے خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کرنے کیلئے درخواست دائر کردی، درخواست میں اسدعا کی گئی ہے کہ خواجہ برادران کو دی جانے والی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کرپشن کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان تھا۔…

مزید پڑھیں

ڈی سی کمشنر فیصل آباد پر تشدد کیس ابتدائی انکوائری مکمل ،رانا ثناءاللہ ملوث , انکشاف ۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

ڈی سی کمشنر فیصل آباد پر تشدد کیس کی ابتدائی انکوائری مکمل کر لی گئی ہے ،ابتدائی رپورٹ میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر تشدد میں رانا ثنا اللہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی آشیر آباد والے وکلا کے گروہ نے ہنگامہ آرائی کی۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل فیصل آباد میں ڈی سی فیصل آباد کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ جس میں انہیں وکلا گردی کا نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

مزید پڑھیں

زین ملک پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار کا خود کو مسلمان نہ سمجھنے کا بیان

دنیا بھر میں معروف پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے انکشاف کیا ہے کہ اب وہ خود کو مسلمان نہیں سمجھتے۔ برٹش ووگ کو گلوکار کی جانب سے دیئے گئے انٹرویو کے حوالے سے بتایا گیا کہ وہ اسلام کے کسی بھی قسم کے نظریات پر یقین نہیں رکھتے۔زین ملک نے کہا ‘ میں اب خود کو مسلمان نہیں کہتا، میرا ماننا ہے کہ لوگوں کے مذہبی عقائد جو بھی ہوں، یہ ان کے اور اس کے درمیان کا معاملہ ہے، جس کی عبادت وہ کرتے ہیں’۔ جب ان…

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کی پارٹی خطرے میں پڑ گئی۔ پارٹی پر پابندی لگنے کا امکان! ایسا کیوں ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر

تحریک لبیک کی پارٹی خطرے میں پڑ گئی۔ پارٹی پر پابندی لگنے کا امکان! ایسا کیوں ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر تحریک لبیک پر پابندی لگنے کا امکان، انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا ئیں نہ ہی فنڈنگ کی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباددھرناکیس میں الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ ہفتے کے روز سپریم کورٹ میں کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ تحریک لبیک نےانتخابی اخراجات کی…

مزید پڑھیں

اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس نے قوم کو کیا خوشخبری سنادی؟

جگر کی پیوند کاری کے لیے اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں بچوں کی جگر کی پیوندکاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جگر کی پیوند کاری نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جگر کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں ہوگا، امریکا سے دو ماہر ڈاکٹر بچوں کی جگر کی پیوند کاری کے لیے پاکستان…

مزید پڑھیں

پشاور میں خاتون ڈانسر کو کس نے قتل کیا؟

تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بعد مصدق نے فائرنگ کرکے سونیا کو قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں

قومی معیشت میں کراچی انجن کی حیثیت رکھتا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی قومی معیشت میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، اس کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنائیں گے تاکہ یہاں کاروباری سرگرمیاں مثبت انداز میں جاری رہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتے کو آرمی چیف نے پاکستان سندھ رینجرز ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کو سراہا۔اس موقع…

مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق کی قبر کُشائی کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایساکیوں جا رہا ہے؟

جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کُشائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم نے قانونی تقاضے پورے کرنے اور مولانا سمیع الحق کا پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفتیشی ٹیم نے سیشن جج راولپنڈی کو قبر کُشائی اور پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی جب کہ عدالت نے درخواست سیشن جج نوشہرہ کو ارسال کردی ہے۔ سیشن جج نوشہرہ کی جانب سے احکامات موصول ہونے پر متعلقہ مجسٹریٹ نے مولانا…

مزید پڑھیں

اردو زاویہ کے پلیٹ فارم پر آپ سی ایس ایس آفیسر کا خواب ملاحظہ فرمائیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ والدین جب بھی اپنے بچے کو اسکول داخل کرواتے ہیں تو ان کی خواہش ہوتی ہے‘ ان کے خواب ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ پڑھ لکھ کر ڈاکٹر‘ انجینئر‘ پائلٹ یا افسر بنے۔ کالج دور کی بات ہے‘ اپنے ایک کلاس فیلو سے استفسار کیا کہ مستقبل کے کیا ارادے ہیں تو انہوں نے بلاتردد کہاکہ اچھے نمبروں سے گریجویشن کروں گا پھر ایک ڈیڑھ سال خوب تیاری کر کے مقابلے کا امتحان دوں گا اور پھر سی ایس ایس کے ذریعے افسری۔ اس…

مزید پڑھیں