فیض آباد دھرنا: ’پاکستان کو قانون کے ذریعے چلانا ہے یا پھر سٹریٹ پاور کے ذریعے‘

سپریم کورٹ نے مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے فیض آباد پر دھرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت عظمیٰ کو بتایا جائے کہ پاکستان کو قانون کے ذریعے چلانا ہے یا پھر سٹریٹ پاور کے ذریعے۔بی بی سی کے , سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اس مقدمے کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ وہ حکومت سے پوچھ کر بتائیں کہ کیا ہو اس مقدمے کو چلانا بھی چاہتی ہے یا…

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی کی مارکس شیٹ میں طالب علم کو 3 لاکھ مارکس مل گئے

ڈیرہ اسماعیل خان یونیورسٹی کی غفلت یا پھر دریا دلی ، اتنے مارکس دیے جو طالب علم نے سوچے بھی نہیں تھے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم گومل یونی ورسٹی نے طالب علم کو 330 نمبروں کی جگہ 3 لاکھ 27 ہزار 3 نمبر دے دیے۔ طالب علم محمد ارباز علی کی بی ایس سی پارٹ ٹو کی مارکس شیٹ میں 550 میں سے حاصل کردہ مارکس تین لاکھ ستائیس ہزار مارکس انگریزی الفاظ میں لکھے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ رجسٹرار نے اسے کمپیوٹر کی غلطی قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کس ٹیم کا حصہ بنیں گے؟

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا چوتھا ایونٹ آئندہ سال 14 فروری سے شروع ہو گا اور اس ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والی ہے۔شائقین کے نقطۂ نظر سے یہ سوال اس وقت زیادہ دلچسپی کا حامل بنا ہوا ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی اس مرتبہ کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟شاہد آفریدی اگرچہ بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ چکے ہیں لیکن فرنچائز کرکٹ میں وہ اب بھی پہلے جیسی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے…

مزید پڑھیں

2019 میں ایک کلو کا نیا بٹّا آج کے ایک کلو سے مختلف ہوگا

تعارف2019 میں ہم کلو کو خیرباد کہیں دے گے۔مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ترازو یا سکیل پر ہمارا وزن کم یا ہم دبلے نظر آئیں گے۔فرانس میں جمعہ کو دنیا کی مختلف حکومتوں نے سائنسدانوں کی پیش کردہ نئی تعریف کی منظوری دے دی جس کے مطابق کلو گرام میں مادے کی درست کمیت کا تعین ہو جائے گا۔اگرچہ اس تبدیلی کا ہماری روزمرہ زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا مگر ان صنعتوں اور سائنسی شعبوں پر اس کا براہ راست اثر پڑے گا جو ناپ تول…

مزید پڑھیں

تحمل وبرداشت کا عالمی دن

سال میں ایک دن نہیں پورے تین سو پینسٹھ دن اختلاف رائے پر چیخ و پکار عروج پر رہتا ہے، مار پیٹ اور توڑ پھوڑ سے ہمیں گریز کرنا چاہیے۔ کیونکہ عدم برداشت معاشرے میں منفی رویے کو جنم دیتی ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج برداشت کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں برداشت اور تحمل کو فروغ دینا ہے۔ ماہرین کے مطابق عدم برداشت قومی رویے کا عکاس ہے، تعلیم یافتہ اور مہذب اقوام بات کرنے اور دوسروں کا نقطہ…

مزید پڑھیں

اگر آپ ناشتہ نہیں کرتے تو آپ ایسے ہوسکتے ہیں ناشتابہت ضروری ہے ۔جانئے اہم معلومات

جو افراد غذائیت سے بھر پور ناشتا کرتے ہیں ،وہ سارا دن ہشاش بشاش رہتے ہیں ۔جو افراد ناشتا نہیں کرتے یا ان کا ناشتا غیر صحت بخش ہوتا ہے ،وہ عموماً تھکے ہوئے ،ذہنی دباؤ کا شکار اور اعصابی تناؤ میں مبتلا رہتے ہیں ۔موجودہ دور میں زندگی بہت تیز رفتار ہو گئی ہے ۔اہداف کی تکمیل ،بہت سارے کام اور ان کے لیے انتہائی محدود وقت ،ان سب باتوں کی وجہ سے ہم سب ہی اکثر وبیشتر ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ دباؤ ہماری…

مزید پڑھیں

مکئی اور اس کے تیل کے حیران کن فوائد ۔ جانئے اہم معلومات

مکئی بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے ۔اس کے نرم اور میٹھے بھٹّے بھون کر ،اُبال کر کھائے جاتے ہیں ۔مکئی دو قسم کی ہوتی ہے ،زرد اور سفید ۔سفید ذائقے میں اچھی ہوتی ہے ،لیکن غذائی اعتبار سے زرد زیادہ بہتر سمجھی جاتی ہے ،کیوں کہ اس کا یہ زردرنگ دراصل بیٹا کیروٹین (BETACAROTENE) کی وجہ سے ہوتا ہے ۔بیٹا کیروٹین جسم میں حیا تین الف (وٹامن اے )کی تیاری ،اس کے انجذاب اور استعمال میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔بیٹا کیروٹین آنکھوں کے لیے بہت ضروری اور…

مزید پڑھیں

دہی کر سکتا آپ کو جوان اور آپ کو رکھ سکتا تو رو تازہ , جانئے اہم معلومات

دہی پروٹین ، کیلشیم ، وٹافور اور بائیوٹکس سے بھرپور غذا ہے . اسے ایک صحت بخش غذا کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے جس سے جسم کو بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں . جسم کے دیگر اعضاءکے ساتھ ساتھ یہ جلد کےلیے بھی بے حد مفید ہے. دہی میں لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو جلدکو جوان اور تروتازہ رکھتا ہے . اس سے جلد نرم وملائم ہو جاتی ہے . دہی سے کیل مہاسے بھی ختم ہوتے ہیں اور رنگت صاف ہوتی ہے . جلد پر دہی…

مزید پڑھیں

انگورایک خزانہ ،انگور کے فوائد انگور ہمیں کس طرح تندرست رکھتا ہے، اہم انکشاف

انگورکو کثیر الغذائی پھل کہا جاتا ہے۔ اس کے اندر غذائیت اور توانائی کے بھر پور خزانےموجود ہیں۔انگور کے ایک کپ میں288ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کا بلڈ پریشر لیول متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرخ انگور میں ٹرانس ریسوریٹرل نامی مرکب ذیابطیس، موٹاپے اور امراضِ قلب کو کنٹرول کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔ امریکی ماہرین کے تحقیقی نتائج کے مطابق سرخ انگوروں میں ایسے کئی اجزا دریافت کئے گئے ہیں جو ذیابطیس کی ٹائپ ٹو کو نہ صرف…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف سینیٹ ضمنی انتخاب میں کامیابی کون سی سیٹ کسے ملی ؟ کتنے ووٹ لیے؟

مسلم لیگ (ن) کے 2سینیٹروں سعدیہ عباسی اور ہارون اختر عبدالرحمن کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی2 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی نامزد خاتون امیدوار سیمی ایزدی اور علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کامیاب ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کے 369 اراکین کے ایوان میں سے 367 اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹ نہ ڈالنے والے 3 اراکین اسمبلی جن میں سہیل شوکت بٹ اور دیگر2اراکین شامل ہیں۔ عمرے کی ادائیگی اور نجی…

مزید پڑھیں