گومل یونیورسٹی کی مارکس شیٹ میں طالب علم کو 3 لاکھ مارکس مل گئے

ڈیرہ اسماعیل خان یونیورسٹی کی غفلت یا پھر دریا دلی ، اتنے مارکس دیے جو طالب علم نے سوچے بھی نہیں تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم گومل یونی ورسٹی نے طالب علم کو 330 نمبروں کی جگہ 3 لاکھ 27 ہزار 3 نمبر دے دیے۔
طالب علم محمد ارباز علی کی بی ایس سی پارٹ ٹو کی مارکس شیٹ میں 550 میں سے حاصل کردہ مارکس تین لاکھ ستائیس ہزار مارکس انگریزی الفاظ میں لکھے گئے ہیں۔
اسسٹنٹ رجسٹرار نے اسے کمپیوٹر کی غلطی قرار دے دیا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے