وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کیسا رہا ؟ انہوں نے سب بتا دیا۔

وزیر اعظم نے بتایا کہ دورہ چین توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، ماضی میں کسی وزیر اعظم کا دورہ چین اتنا کامیاب نہیں رہا، حالیہ دوے کے دور رس نتائج ہوں گے، تاہم چین کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تفصیل عام نہیں کرسکتے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی امداد سے پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا، چین سے ہر قسم کی امداد مل رہی ہے، جس سے تجارت و سرمایہ کاری بڑھے گی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment