محبت میں گرفتار امريکی خاتون سيالکوٹ پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شادی کے لیے امریکی خاتون سیالکوٹ پہنچ گئی۔
اکتالیس سالہ ماریہ ہیلینا اور اکیس سالہ کاشف کی دس ماہ پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دوستی ہوئی، جس کے بعد ماریہ شادی کے لیے پاکستان آئی ہے۔
امریکی خاتون ماریہ ہیلینا اسلام قبول کرنے کے بعد کاشف سے شادی کریں گی، ماریہ کا کہنا ہے پاکستان آکر بہت خوشی ہورہی ہے۔
کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت کریں گے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے