جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ اہم فیصلہ

دی صحافی جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں ادا کی جائے گی۔جمال خاشقجی کے صاحبزادے صلاح خاشقجی نے بتایا کہ ان کے والد کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں جمعہ کے روز فجر کی نماز کے بعد جبکہ مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment