وزیراعظم عمران خان کا بڑا حکم ، حوالہ اور ہنڈی کے کاروباریوں کے ساتھ کیا کرنے کا؟ ایف آئی اے کو حکم جاری

وزیر اعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو ملک بھر میں حوالہ اورہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاون کاحکم دیدیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ کریک ڈاون میں ملازمین کی بجائے ہنڈی کا اصل کاروبار کرنے والوں کو گرفتارکیا جائے گا ۔وزیر اعظم نے واضح طور پر کہا کہ ملک میں حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کسی صوررت برداشت نہیں کریں گے ۔پورے ملک میں فوری طور پر کریک ڈاون کیا جائے ۔کارروائی سو فیصد نتیجہ خیز ہونی چاہئیے۔ ایڈیشنل…

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سی سی کیمرے نکارہ نیب نے نوٹس لے لیا بڑا فیصلہ کر لیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اسلام آباد کے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 1800 میں سے 600 سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا غیر فعال ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو منصوبے سے متعلق تحقیقات کا حکم جاری کردیا ہے۔ ذارئع کے مطابق 600 کیمروں کے غیر فعال ہونے اور ضرورت پوری کرنے میں ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لیے بنائے گئے اسلام آباد سیف سٹی پروجیکٹ…

مزید پڑھیں

ایک کے بعد دوسرا اغوا ایک اور اعلیٰ افسر لاپتہ ویسے ہی اغوا جیسے ایس پی طاہر داوڑ کو کیا ۔

وفاقی دارالحکومت سے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا افسر لاپتا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز تھانہ آبپارہ کے علاقے سے لاپتا ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز گزشتہ روز ڈھائی بجے دفتر سے نکلے اور اس کے بعد سے ان کا کچھ علم نہیں اور وہ لاپتا ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز کے پی اے نے پولیس کو واقعے سے آگاہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں تمام سیکورٹی اداروں کو بھی واقعے سے متعلق بتا دیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کیسا رہا ؟ انہوں نے سب بتا دیا۔

وزیر اعظم نے بتایا کہ دورہ چین توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، ماضی میں کسی وزیر اعظم کا دورہ چین اتنا کامیاب نہیں رہا، حالیہ دوے کے دور رس نتائج ہوں گے، تاہم چین کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تفصیل عام نہیں کرسکتے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی امداد سے پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا، چین سے ہر قسم کی امداد مل رہی ہے، جس سے تجارت و سرمایہ کاری بڑھے گی۔

مزید پڑھیں

یوٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں ہوتا، وزیر اعظم عمران خان

وفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یوٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں ہوتا، جو یوٹرن لینا نہیں جانتا، اس سے بڑا بے وقوف لیڈر نہیں، تاہم نوازشریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو کسی صورت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین نہیں بنائیں گے،کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کو پی اے سی کی چیئرمین…

مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میںڈالا جائے۔ نیب نے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا

نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے دونوں صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے البتہ وزارت داخلہ نے…

مزید پڑھیں

ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے خوشخبری ہے۔ ریٹائرڈ فوجیوں کیلئے مکان قرضہ اسکیم۔

فروغ املاک فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو مکانات کیلئے قرض حسنہ دیا جائیگا۔ فنڈ کے نگران اعلیٰ خالد العمودی نے الاقتصادیہ کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سیکیورٹی اور عسکری شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام اہلکار مکانات قرضہ اسکیم کا حصہ ہونگے، کوئی بھی اس سے مستثنیٰ نہیںہوگا۔ شاہی فرمان کے بموجب عسکری و سیکیورٹی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو مکانات کی فنڈ میں 21ارب ریال مختص کئے گئے ہیں۔ فروغ املاک فنڈ 140ہزار ریال اور فنڈنگ ادارے 5لاکھ ریال تک…

مزید پڑھیں

عمران خان ہٹلر یا بنا بننا چاہتے ہیں؟ اور کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے سکھر میں اجلاس میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ خود بھی ہٹلر ہیں عمران خان نے خود کہا ہے کہ وہ یوٹرن لے کر نقصان سے بچنا چاہتے ہیں، وہ یوٹرن لینے کے بیان سے کیا تاثر دینا چاہتے ہیں۔اس موقع پر سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس سال پارٹی کی یوم تاسیس…

مزید پڑھیں

دھاندلی کے سر پہ دھرنا دے کر پاکستان کو بند کرنے والوں کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضٰ فائزعیسٰی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دھاندلی کے نام پر دھرنا دینے والوں کو الزام ثابت نہ ہونے پر قوم سے معافی مانگنا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے عدالت سے استدعا کی کہ اٹارنی جنرل موجود نہیں، اس لئے سماعت ملتوی کردی جائے،عدالت نے اٹارنی جنرل کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ چیف جسٹس…

مزید پڑھیں

نیب زیرحراست ملزمان پر تشدد کرتا ہے، مجاہد کامران کا دعویٰ

نیب زیرحراست ملزمان پر تشدد کرتا ہے، مجاہد کامران کا دعویٰ

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو زیر حراست ملزمان پر تشدد کرتا ہے۔ مجاہد کامران کا کہنا تھا کہ نیب حوالات میں بند ایک شخص جس کا نام حاجی ندیم تھا اس کے جسم پر انہوں نے تشدد کے نشانات دیکھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ندیم نے انہیں بتایا کہ انہیں لٹکا کر ڈنڈوں سے مارا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ساتھ برا سلوک کیا گیا اور پہلی بار نیب دفاعی پوزیشن پر ہے۔…

مزید پڑھیں