ڈی جی نیب فریق بن چکے ہیں ان کا ٹارگٹ (ن)لیگ ہے، وہ انتقامی کارروائی کر رہے ہیں

خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹ کیا:ہمارے خلاف لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا جاتا ہے اور اگر نہ بنے تو وارنٹ جاری کر دئے جاتے ہیں۔ڈی جی نیب فریق بن چکے ہیں اور ان کا ٹارگٹ (ن)لیگ ہے،وہ انتقامی کارروائی کر رہے ہیں۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment