مکہ مکرمہ کی ڈرائیور حواتین کا ڈرائیونگ میں مثالی کارنامہ

ذرائع نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کے حوالوں سے اب تک کوئی ٹریفک خلاف ورزی ریکارڈ پر نہیں آئی ۔ یہاں دارالفتیات نے الوطن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر نشہ آور اشیاء کے زیر اثر ڈرائیونگ کرتے ہوئے کوئی پائی جاتی ہے تو اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھا جاتا ہے ۔ اسی طرح کوئی مخالف جہت میں ڈرائیونگ یا سگنل توڑنے یا ٹائر اسکریچنگ کی مرتکب ہوئی ہو تب بھی اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھنے کیلئے لایا جاتا ہے ۔ابتک کسی بھی خاتون کو مذکورہ خلاف ورزیوںمیں سے کسی ایک پر بھی حراست میں نہیں لیا گیا ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment