متحدہ عرب امارات میں موسم زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈرائیور محتاط رہیں

متحدہ عرب امارات میںبارش اور تیز ہوا کے باعث ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزارت داخلہ نےاعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارش اورتیز ہوا کے ساتھ موسم غیر یقینی ہوگیا ہے ۔ مرکزی شاہراہوں اور ہائی وے پر سفر کرنے والے ڈرائیور محتاط رہیں اور سلامتی کے ضوابط پر عمل کریں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment