کراچی میں ریسٹورینٹ سے زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے پوش علاقے میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 کم سن بچے جاں بحق ہوگئے ۔ والدہ اور بہن اسپتال میں زیر علاج ہیں،ان کی حالت تشویشنا ک ہے۔ متاثرہ فیملی نے زمزمہ ڈیفنس فیز فور میں نجی ریسٹور نٹ سے کھانا کھایا بعد ازاں کلفٹن پلے لینڈ سے ٹافیاں کھائیں۔ زہر خورانی سے بچوں اور والدہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔بچوں اور ان کی والدہ کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈیڑھ سا لہ احمد اور دوسرا 5 سالہ محمد دم توڑ گئے ۔آئی جی سندھ نے…

مزید پڑھیں

چلی کے سابق آرمی چیف کوسزا عدالت نے 3 سال کے لیے جیل بھیج دیا

چلی کے ایک جج نے سابق آرمی چیف کو جنرل آگسٹو پنوشے کی فوجی حکومت کے پہلے دور میں 15 افراد کے قتل کی سازش کے جرم میں سزا سنا دی۔عدالت نے 3 سال کے لیے جیل بھیج دیا۔چلی کے سابق آمر جنرل پنوشے کی جانب سے 1973 میں اس وقت کے صدر سلواڈور کی حکومت ختم کر کے عنان حکومت سنبھالنے کے بعد سابق آرمی چیف کو ملنے والی سزا اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ ہے۔جوآن ایمیلیو شیئرے 1990 میں آمریت سے جمہوریت کی جانب منتقلی کے…

مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل سے ڈانسر مہک ملک کی ملاقات توبہ کرنے پر بھائیوں نے سرپھاڑ دیا ملاقات میں مزید 10 لڑکیوں نے بھی توبہ کی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے دبئی میں ناچنے والی لڑکی مہک ملک نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ڈانس سے توبہ کرلی، مہک ملک نے کہا کہ میرے توبہ کرنے پر میرے بھائیوں نے میرا سرپھاڑ دیا کہ آپ نے ناچنا چھوڑ دیا توہم کہاں سے کھائیں گے؟ مولانا طارق جمیل سے ملاقات میں مزید 10 ڈانسر لڑکیوں نے بھی توبہ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ 10 لڑکیوں نے توبہ کی۔ دو تین دن گزرے تومجھے ملازم نے کہا…

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں موسم زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈرائیور محتاط رہیں

متحدہ عرب امارات میںبارش اور تیز ہوا کے باعث ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزارت داخلہ نےاعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارش اورتیز ہوا کے ساتھ موسم غیر یقینی ہوگیا ہے ۔ مرکزی شاہراہوں اور ہائی وے پر سفر کرنے والے ڈرائیور محتاط رہیں اور سلامتی کے ضوابط پر عمل کریں۔

مزید پڑھیں

ہم ووٹرز سے غداری نہیں کریں گے۔ آنے والے دنوں میں احتساب کا عمل اور تیز ہو جائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے آنے والے دنوں میں احتساب کے عمل میں مزید تیزی آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف اقدامات نہ کرنا پی ٹی آئی کے ووٹرز سے غداری ہو گی ، کچھ ممالک میں پیسے نکلوانے کیلئے جو طریقے اپنائے جاتے ہیں جمہوری ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ان طریقوں کو استعمال نہیں کیا جا سکتا اس لئے کچھ دیر لگ رہی ہے ،حکومت کو ادائیگیوںکے بحران کا سامنا تھا لیکن اب کچھ آسانیاں پیدا ہوئی ہیں ،…

مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب بااختیار وزیراعلی ہے وزیراعظم عمران خان کا بیان

زیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو کلیئر کر دیا کہ عثمان بزدار بااختیار وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں ۔ ان کی حمایت کوبرقرار رکھا جائے ۔ اختلافات سے اپوزیشن فائدہ اٹھا سکتی ہے ۔تمام اراکین اختلافات بھلا کر آگے بڑھیں ۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی ویڈیو کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے فوری نوٹس لیا ۔ عمران خان اور جہانگیر ترین نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو واضح…

مزید پڑھیں

لاہور میں احتجاج کے لیے مین ہائیڈ پارک کی طرز پر اسپیکر کارنر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسپیکرکارنرمیں سرکاری اہلکارموجودہونگےجو شکایات متعلقہ حکام تک پہنچائیں گے۔تفصیلات کے مطابق 31اکتوبر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے آسیہ بی بی کیس فیصلہ سنایا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم خان بھی بنچ کا حصہ تھے۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آسیہ بی بی کو الزامات سے بری کیا اور رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔جس کے بعد ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے مظاہرے شروع کئیے گئے۔تاہم 3 روز بعد حکومت اور مظاہرین میں معاہدہ…

مزید پڑھیں

ترقی ۔۔۔

وہ اردو اور انگلش پڑھ سکتا تھا کام کے دوران نظریں میرے لیپ ٹاپ کی سکرین پر رہتیں اکثر اُس کا ایک جملہ میری سارے دن کی تحقیق پرحاوی ہوتاآذ معا شی ترقی کا درست اندازہ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو کیسے پڑکھا جا ئے ؟ پو رے دن کی محنت کے بعد میں ابھی کلی طور اپنے کام سے مطمئن نہیںتھا اُس کی چھٹی کا وقت ہو ا تو کہنے لگا صا حب! ترقی تو اُس دن ہی نظر آئے گی جب…

مزید پڑھیں

زبان و بیان

زبان و بیان 1.ایک لفظ ہے جبریل۔ بہت سے لوگ اسے غلط لکھتے ہیں ۔یہ لفظ جبرآئیل نہیں ہے بلکہ اصل لفظ جبریل ہےیعنی یہ پانچ حروف ہیںجیسے ج ب ر ی ل ۔یعنی JIBREEL ۔جبکہ لفظ جبرآئیل میں سات حروف ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہےکہ یہ لفظ قرآن کریم میں جبریل ہی آیا ہے تو میں سمجھتا ہوں قرآن کریم کے الفاظ میں رد ّو بدل کرنا نہ صرف جہالت ہے بلکہ اثم کبیر ہے یعنی بہت بڑا گناہ ہے۔ علّامہ اقبال کی ایک کتاب کا نام…

مزید پڑھیں

اردو کا مقدمہ ۔۔۔

ہمارے ہاں اردو کے نفاذ کا معاملہ برصغیر کی آزادی کے ساتھ ہی شروع ہوگیا اور آغاز بھی تلخ ہوا۔ مشرقی پاکستان میں علیحدگی کے بیج اسی مہم کے سبب پنپنا شروع ہوئے۔ اردو کو برصغیر میں مسلمانوں کی شناخت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نہایت کمزور دلیل ہے۔ اگر اردو مسلمانوں کی زبان ہے تو پشتو، پنجابی، سندھی، بلوچی، بنگالی اور شمالی علاقوں میں بولی جانے والی زبانیں کس کی ہیں؟پہلی بات یہ ہے کہ اسلام کسی زبان کا محتاج ہی نہیں۔ اسلام زبان اور…

مزید پڑھیں